"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م ←مواد |
||
سطر 18:
==مواد==
"پاکستان کرونیکل" ایک تحقیقی کتاب ہے۔ چونکہ جعفری صاحب بنیادی طور پر ایک [[شاعر]] ہیں لہٰذا یہ غالب طور پر [[پاکستان]] کی ثقافتی، علمی، ادبی تاریخ بن گئی ہے۔ سیاسی زندگی کے تمام تر اہم اور کم اہم واقعات بیان کرنے کے باوجود اس کا ثقافتی پہلو غالب رکھنا ادارت کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ تمام تر اہم اخبارات و جرائد کے اجرا، بندش یا خاتمہ کی تفصیل موجود ہے۔ اہم ادبی، علمی شخصیات کے مختصر لیکن مربوط پروفائل دیے گئے ہیں، تمام تر سرکاری اور غیر سرکاری ایوارڈ ([[آدم جی ادبی ایوارڈ]]، [[نگار ایوارڈ]] وغیرہ) کی تفاصیل موجود ہیں اور بیشتر اہم کتابوں کے سرورق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں آپ کو [[پاکستان]] کی فلم انڈسٹری، شاعری، ڈرامہ، ٹیلی ویژن، [[ریڈیو پاکستان]] وغیرہ کا پورا سفر نظر آئے گا<ref>[http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=7508 پاکستان کرونیکل نوجوانوں کے لئے ایک تحفہ، عطا محمد تبسم، ہماری ویب کراچی، پاکستان]</ref>۔ زمانی تقسیم ماہ بہ ماہ کی گئی ہے اور سیاسی، سماجی، ثقافتی، تفریحی اور علمی و ادبی واقعات کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات کی پیدائش اور اموات کا احوال بھی درج ہے اور اس طرح پرانے انداز کی جنتری اور جدید طرز کے [[دائرۃ المعارف]] کی خوبیاں اس کتاب میں ہیں۔ [[قیام پاکستان|قیامِ پاکستان]] اور اعلانِ پاکستان کے بارے اس کتاب میں مندرجات اور دستاویزات شامل کی گئیں ہیں۔ کتاب میں [[15 اگست]] [[1947ء]] کو [[ پاکستان ٹائمز]] میں شائع ہونے والی ایک خبر کا عکس شائع کیا گیا ہے جس کے مطابق [[ ریڈیو پاکستان]] کا قیام 14 اور15 اگست کی درمیانی شب کو عمل میں آیا تھا۔
رات کے ٹھیک بارہ بجے ہزاروں سامعین کے کانوں میں یہ الفاظ گونجے’ یہ پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس ہے‘ [[انگریزی]] میں یہ اعلان ظہور آذر نے اور [[اردو]] میں [[مصطفٰی علی ہمدانی]] نے
* [[پاکستان]] میں پہلی فلم کب کہاں اور کن حالات میں تیار ہوئی۔
* [[اسلام آباد]] میں
* [[مزار قائد]] کےلئے پہلے کون کونسا نمونہ تجویز ہوا تھا۔
* [[لیاقت علی خان]] کے قاتل سید اکبر کی لاش کی تصویر۔
|