"قدرتی انتخاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
سطر 8:
وہ اُسے کچھ بھی نہیں کر سکتا اور وہ باقی کیڑوں کی طرح زہریلا بھی نہیں ہے تو وہ کیا کرتا؟ یقیاً فطرت خود فیصلے لیتی ہے کہ اُسے بچنے کے لیے اپنے اندر کون سی صلاحیت کو لانا ہے اور جس سے بڑے جانوروں کو اُس سے گھِن آنا شروع ہو جائے یہ عمل دونوں طرف چلتا ہے اگر شکاری ہر وقت شکار کے بارے میں سوچتا ہے تو شکار بھی ہر وقت یہی سوچتا ہے کہ اُس سے بچنا کیسے ہے ۔۔ اور دونوں میں ہونے والی جسمانی تبدلیاں ہی نیچرل سلیکشن یا قدرتی انتخاب کہا جاتا ہے
 
[[زمرہ:حیاتی تفاعل]]
[[زمرہ:مسابقت]]
[[زمرہ:علم حیوانی سلوک]]
[[زمرہ:ارتقائی حیاتیات]]