"تبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q559205 پر موجود ہیں
سطر 1:
بری ہونا۔ اظہار برائت کرنا۔ اظہار بیزاری کرنا۔ اصلاح [[شعیہ]] میں خلفائے ثلاثہ سے اظہار بیزاری کرنے کو کہتے ہیں۔ کیونکہ شیعہ ان کی خلافت کو جائز نہیں سمجھتے ۔ جب [[ایران]] میں [[صفوی سلطنت|صفوی]] برسراقتدار آئے تو وہاں شعیت کو بہت فروغ حاصل ہوا۔ سب وشتم کو بھی تبرا میں شامل کر لیا گیا۔ صفوی بادشاہ [[شاہ اسماعیل شہید|شاہ اسماعیل]] نے جب [[تبریز]] فتح کیا تو سربازار تبرا کرایا۔ اور حکم دیا کہ جو شخص تبرا میں شریک نہ ہو اس کا سر اڑا دیا جائے۔
 
[[Category:مذہبی نظریات]]
 
[[زمرہ:شیعہ اعتقادات]]