"پینگوئن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Pygoscelis papua.jpg|thumb]]
 
'''بطريق''' (Penguin) [[زمین]] کے جنوبی برفانی علاقوں میں پایا جانے والا ایک آبی [[پرندہ]] ہے۔یہہے۔ یہ تقریبًا اپنی آدھی زندگی پانی میں اور آدھی زمین پر گزارتا ہے-
(طیوریات) بطریق؛ پینگوئن؛ خاندان سفینی سی (Spheniscidae) سے تعلق رکھنے والے بے پرواز بحری پرندوں کی متعدد انواع میں سے کوئی ایک، جو زیادہ تر جنوبی قطب یا جنوبی قطب کے علاقوں میں محدود ہوتے ہیں، ان کے پر ہاتھوں کی طرح کے اور تیرنے کے لیے بہت موزوں ہوتے ہیں، ان کی چھوٹی ٹانگوں پر جھلی دار پاؤں پتواروں کا کام دیتے ہیں۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
(طیوریات) بطریق؛ پینگوئن؛ خاندان سفینی سی (Spheniscidae) سے تعلق رکھنے والے بے پرواز بحری پرندوں کی متعدد انواع میں سے کوئی ایک، جو زیادہ تر جنوبی قطب یا جنوبی قطب کے علاقوں میں محدود ہوتے ہیں، ان کے پر ہاتھوں کی طرح کے اور تیرنے کے لیے بہت موزوں ہوتے ہیں، ان کی چھوٹی ٹانگوں پر جھلی دار پاؤں پتواروں کا کام دیتے ہیں۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂلُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
{{Commonscat|Spheniscidae}}
 
{{Commonscat|Spheniscidae}}
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پرندے]]