"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معلومیات''' یا '''انفورمیٹکس''' معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومیاتمعلومات کی پڑھائپڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائرسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں تےطے کر کے دوسرے [[علوم]] کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈجٹلیڈیجیٹلی پروسس ہورہی ہے۔
 
اس لفظ کو دوسرے [[علوم]] کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈکلمیڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔
 
===ماخوذ===
 
انفورمیٹکس کا لفظ [[19571957ء]] میں جرمن کمپیوٹر سائنسدان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے ''انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورےبیٹنگانفورمیشنسورے بیٹنگ'' (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔
 
یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
[[زمرہ:علم المعلومات]]
[[زمرہ:معاشرتی علوم]]