"انکونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 20:
 
{{ٹ}}انکونا{{ن}} ([[اطالوی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ancona) [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[مارچے]](مارکے) میں واقع ایک [[بندرگاہ]] ہے جسکی آبادی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق 101,909 تھی۔ انکونا [[بحیرہ ایڈریاٹک|بحیرہ آڈریاٹک]] کے ساحل پر واقع ہے جو صوبہ انکونا کا مرکز اور اطالوی علاقہ مارچے(مارکے) کا صدر مقام ہے۔
 
 
== تاریخ ==
 
شہر کی بنیاد سراکوز(سورا کوزا) (Syracuse) نے 390 قبل مسیح میں رکھی اور اسکو انکونا کا نام دیا، انکونا یونانی لفظ Αγκων کی معمولی تبدیل شدہ شکل ہے جسکا مطلب کہنی یا ایلبو(elbow) کے ہیں۔ شہر کے مشرقی حصہ میں بندرگاہ شمال کی طرف سے کہنی شکل کی بڑھی ہوئی چٹان سے محفوظ تھا۔ یونانی تاجروں نے یہاں [[جامنی]] رنگ (Tyrian purple) تیار کرنے کی فیکٹری بھی لگائي۔ رومی ادوار میں شہر کا اپنا سکہ چلتا تھا اور [[يونانی|یونانی]] زبان کا استعمال بھی جاری رہا۔
 
 
 
== بندرگاہ ==
سطر 41 ⟵ 38:
 
{{Commonscat|Ancona}}
 
(مارکے)
 
[[زمرہ:قدیم یونانی شہر]]
[[زمرہ:انکونا]]
[[زمرہ:مارچے]](مارکے)
[[زمرہ:اطالیہ کے شہر]]