"بار پیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 62 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q79757 پر موجود ہیں
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے using AWB
سطر 1:
[[تصویر:MercuryBarometer.svg|thumb|سادہ پارہ بھارپیما کا خاکہ، پارے کے عمودی ستون اور نیچے ذخیرے کے ساتھ]]
'''بھارپیما''' (barometer) ایک سائنسی [[ادات]] ہے جسے [[موسمیات]] میں [[ہوائی دباؤ]] ماپنے کیلئےکے لیے استعمال کیاجاتا ہے.
 
یہ [[پانی]]، [[کرۂ ہوا|ہوا]]، یا [[پارہ|پارے]] (mercury) کے ذریعے فضائی دباؤ بتا سکتا ہے. ہوائی دباؤ کے رُجحان سے [[موسم]] میں مختصر وقتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے.
 
اِس کو ایک [[اطالیہ|اطالوی]] سائنسدان [[ایونجلیسٹا ٹوریسیلی]] (Evangelista Torricelli) نے سن 1643ء میں ایجاد کیا تھا.
 
== اشتقاقیات ==