"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب)
سطر 2:
 
'''شیخ ابو المجد عبدالحق بن سیف الدین دہلوی بخاری''' متخلص بہ '''حقی''' مشہور اور مایہ ناز عالم دین اور [[محدث]] تھے۔ [[ہندوستان]] میں [[علم حدیث]] کی ترویج و اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
== ولادت ==
 
'''شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دھلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔
== سفر حرمین ==
 
996ھ / 1588ء میں [[حجاز]] کا رخ کیا اور کئی سال تک [[حرمین شریفین]] کےکےاولیاء کبار اور علماءزمانہ علماء سے استفادہ کیا۔کیا۔بالخصوص شیخ عبد الوہاب متقی خلیفہ شیخ علی متقی کی صحبت میں علم حدیث کی تکمیل کی
== بیعت و خلافت ==
 
پہلے اپنے والد محترم سے [[بیعت]] ہوئے اور پھر ان کی ایما پر سلسلہ قادریہ میں [[موسیٰ پاک شہید]] [[ملتان|ملتاں]]کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔مکہ مکرمہ میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا اور وہاں سے چار سلسلوں [[چشتیہ]] [[قادریہ]] [[شاذلیہ]] اور مدنیہ میں اجازت حاصل تھی۔
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں [[خواجہ باقی باللہ]]سے بھی بیعت کی اور یہ [[شیخ عبد القادر جیلانی]] کے روحانی اشارے سے کی تھی<ref>تکمیل الایمان،عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 18،سبزواری پبلشر کراچی</ref>
50 سال تک [[دلی|دہلی]] میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔
 
 
==تصانیف==
* [[لمعات التنیقح فی شرح مشکوۃ المصابیح]]
 
* [[اشعۃ اللمعات شرح مشکوۃ]]
* [[مدارج النبوۃ]]
* [[جذب القلوب الی دیار المحبوب]]
سطر 18 ⟵ 20:
* [[زبدۃ الآثار]]
* [[مفتاح الفتوح]]
* [[ماثبت من السنۃفی ایام السنۃ]]
* [[رسالہ ضرب الاقدام]]
* دیوان
* مکتوبات
* [[تکمیل الایمان]] (فارسی)<ref>مدرج النبوۃ عبد الحق محدث دہلوی صفحہ 9تا 11شبیر برادرز لاہور</ref><ref>تکمیل الایمان، عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 14 تا 20 ،سبزواری پبلشر کراچی</ref>
* تکمیل الایمان (فارسی)
 
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]