"محمد الیاس کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 16:
|شعار = الدعوت الا اللہ (لوگوں کو اللہ کی طرف بلانا)
|مؤثر شخصیات = [[رشید احمد گنگوہی]], خلیل احمد سہارنپوری ، شاہ عبدالرّحیم صاحب ، مولانا محمود حسن صاحب ، مولانا اشرف علی تھانوی}}
 
 
{{دیوبندی}}
سطر 37 ⟵ 36:
==دوسرا حج اور کام کے رخ کی تبدیلی==
سید ابوالحسن علی ندوی کتاب (مولانا الیاس اور انکی دینی دعوت) میں محمد الیاس کے عمومی تبلیغی گشت کی ابتدا کے متعلق ذکر کرتے ہیں <ref name=":0">مولانا الیاس اور انکی دینی دعوت، از مولانا ابوالحسن علی ندوی</ref> کہ:<br />
{{اقتباس|شوال 1344ھ میں آپ دوسرے حج کیلئے روانہ ہوئے، خلیل احمد صاحب کہ ہم رکابی حاصل تھی۔ مدینہ منورہ میں قیام کا زمانہ ختم ہوا اور رفقاء پہلے چلنے کیلئے تیار ہوئے تو انہوں نے مولانا کو عجیب بے چینی اور اضطراب میں پایا۔ آپ کسی طرح مدینہ منورہ سے جدا ہونے کو تیار نہ تھے۔ رفقاء نے خلیل احمد سہارنپوری سے اسکا ذکر کیا تو مولانا الیاس کی حالت دیکھ کر انہیں فرمایا کہ مولانا سے چلنے پر اصرار مت کرو ان پر ایک حالت طاری ہے۔ خود تمہارے ساتھ چلے جائیں یا تم چلے جاؤ یہ بعد میں آجائیں گے تاہم رفقاء ٹھہر گئے۔<br />
مولانا الیاس فرماتے ہیں کہ مدینہ طیبہ کے اس قیام کے دوران میں مجھے اس کام کیلئے امر ہوا اور ارشاد ہوا کہ ہم تم سے کام لیں گے۔کچھ دن میرے اس بے چینی میں گزرے کہ میں ناتواں کیا کرسکوں گا کسی عارف سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ پریشانی کی کیا بات ہے۔ یہ تو نہیں کہا گیا کہ تم کام کرو گ ے، یہ کہا گیا کہ ہم تم سے کام لیں گے پس کام لینے والے لے لیں گے ۔اس سے بڑی تسکین ہوئی اور آپ نے مدینہ منورہ سے مراجعت فرمائی ۔ 5 مہینے حرمین میں قیام رہا۔ 13 ربیع الثانی 1345ھ کاندھلہ واپسی ہوئی۔}}<br /><ref name="mujahid.xtgem.com">http://mujahid.xtgem.com/islam/book/TABLEEGH/TABLEEGH.php</ref>
 
==تبلیغی گشت کی ابتداء==
حج سے واپسی پر آپ نے تبلیغی گشت شروع کردیا۔ آپ نے دوسروں کو بھی دعوت دی کہ عوام میں نکل کر دین اسلام کے اولین ارکان و اصول (کلمہ توحید و نماز) کی تبلیغ کریں۔ لوگوں کے کان اس دعوت سے آشنا تھے ، دین کی تبلیغ کیلئے عامیوں زبان کھولنا پہاڑ معلوم ہوتا تھا۔ چند آدمیوں نے بڑی شرم و حیاء اور رکاو ٹ کے ساتھ خدمت انجام دی۔ چند برسوں میں دور دور تک تبلیغی جماعتیں جانے لگیں اور پورے برصغیر میں اصلاح و تبلیغ کا کام ہونے لگا۔ آپ کی ساری زندگی اس تحریک کی نذر ہوگئی ۔<ref>http:// name="mujahid.xtgem.com"/islam/book/TABLEEGH/TABLEEGH.php</ref>
 
==حوالہ جات==
سطر 47 ⟵ 46:
 
{{تبلیغی جماعت}}
 
[[زمرہ:1885ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1886ء کی پیدائشیں]]