"عامر خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 22:
 
== نجی زندگی ==
80 کے دہائی کے آخر میں عامر خان نے [[رینا دت]] سے [[شادی]] کی۔ مگر ایک غیر مسلم کو ان کے خاندان نے بطور بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔یوں ابتداء میں ان کی یہ شادی خفیہ رہی۔ رینا سے [[عامر خان]] کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ۔ سنہ 2002ء میں [[عامر خان]] اور رینا کے درمیان طلاق ہوئی۔ 2005ء میں عامر خان نے کرن راؤ سے شادی کی جو کہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگان میں کام کر چکی تھیں۔ عامر خان زیادہ تر اپنی فلموں پر توجہ دینے کے لیے مشہور ہیں۔ اس لیے وہ زیادہ تر اشتہارات اور ایوارڈ شوز میں نظر نہیں آتے ۔
 
==مقبولیت==
2013ء میں انکیان کی فلم دھوم 3 نے انکو اور بھی زیادہ مقولیت دے دی۔ دھوم3 نے بالی وڈ کی ساری فلموں کے ریکارڈ توڑ دیے اور بالی وڈکی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم میں عامر خان بطور ایک چور کے نمودار ہوئے ، اس فلم میں عامر خان ڈبل شاٹ ہوتے ہیں، فلم میں ایک گانا بھی تیار کیا گیا ، جس پر تقریباََ 5کروڑ لاگت آئی۔ اس گانے کا نام ملنگ ملنگ تھا۔یہ گانا بالی وڈ کا سب سے مہنگا گانا ریکارڈ ہوا۔
2014ء میں [[دسمبر]] کے آخر پر انہوں نے اپنی ایک اور فلم بنائی، جس کا نام پی کے تھا ، پی کے فلم میں عامر خان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، پی کے فلم نے عامر خان کی ہی بنائی ہوئی فلم دھوم3 کا ریکارڈ توڑ دیا اور بالی وڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم پر کیس بھی ہوا کیوں کہ یہ ہندو مذہب کے کافی خلاف تھی، مگر اس فلم کا مقصد ذات پات اور مذہب سے پاک انسان کو دکھانا تھا، بارحال کیس کا یہ فیصلہ ہوا کہ جس نے یہ فلم دیکھنی ہے وہ دیکھے جس نے نہیں دیکھنی وہ نہ دیکھے، اس فلم کا پہلا پوسٹر رد کر دیا گیا تھا کیونکہ اس میں [[عامر خان]] ننگے کھڑے تھے اور ساتھ انکے پاس ایک ٹیپ ریکارڈر تھا جسے وہ دونوں ہاتھوں سے اس طرح تھامے ہوئے تھے کہ جسے دیکھ کر یہ نہیں کہا جا سکتا تھا کہ وہ واقعی ننگے ہیں۔ فلم ، پی کے2014ء - 2015 ء کی کامیاب فلم ہے۔ اس فلم میں عامر خان کا کردار ایک ایلین کا ہے جو دوسری دنیا سے یہاں آتا ہے ،مگر اس کا سپیس شپ واپس چلا جاتا ہے۔ [[عامر خان]] پی کے فلم کی وجہ سے عوام میں اور بھی زیادہ مقبول ہوئے۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 34:
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار}}
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:بھارتی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کے مرد اداکار]]