"ترمیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
<font size="4">تَرمیز</font> کا لفظ انگریزی میں Coding کہلاتا ہے۔ سادہ سے الفاظ میں تو ترمیز سے مراد کسی بھی قسم کی [[معلومات]] کو (مثلا [[تحریر]] یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] وغیرہ) کو رمز (code) میں لکھنے یا ڈھالنے کی ہوتی ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل معنوں میں استعمال ہوسکتا ہے۔
# [[وراثیات]] میں [[ڈی این اے|DNA]] کے ذریعہ [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کی ترمیز یا [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] سے [[لحمیات]] کی ترمیز، اسکے لیے دیکھیے{{ٹ}} [[ترمیز (وراثیات)]] {{ن}}
# [[ابلاغیات]] (communications) میں ترمیز سے مراد کسی خاص نفاذ (کام) کی خاطر ابلاغی یا مواصلاتی [[signal|اشاروں]] میں بہتری پیدا کرنے کے لیے انکی خصوصیت میں ترمیم کرنے کی ہوتی ہے اور اسکی وجہ سے پیغامات یا معلومات کی [[منتقلی]] (transmission) کی درستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اسکے مزید فوائد میں؛ فراہم کی جانے والی [[معلومات]] کی مقدار میں اضافہ، [[غلطی کی شناخت و درستی]] اور [[سلامۂ معطیات]] (data security) شامل ہیں۔ (''یادآوری'': کسی ایک قسم کی ترمیزی حکمت عملی میں عام طور پر ایک یا دو سے زائد خصوصیات مہیا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی یعنی مختلف اقسام کے روامیز کے اپنے اپنے فوائد اور حدود یا خامیاں ہوتی ہیں)
# علم [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] میں کسی ایک [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ]] (set) کے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] کو کسی دوسرے مجموعے کے عناصر (elements) پر نقشہ کرنا ، عام طور پر ایسا ایک-برائے-ایک کی بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔
# کسی ایک [[تمثیلی اشارہ|تمثیلی اشارے]] (analog signal) کی [[رقمی]] (digital) [[تشفیر]] یعنی encoding کرنا، یا اسکے برعکس کسی رقمی اشارے کی تمثیلی میں [[کشف رمزی]] (decoding) کرنا۔
# علم میں کمپیوٹر میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیے[[شمارندی برمجہ]] (computer programming)
# جماعت بندی علوم میں اسکے استمعالات کے لیے دیکھیے، [[ترمیز (معاشرتی علوم)]] اور [[طبی جماعت بندی]] (medical classification)