"فاصل درجۂ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
اگر کسی [[فارغہ|گیس]] کو دبایا اور سرد کیا جاۓ تو وہ [[مائع]] حالت میں تبدیل ہو جاتی ہے. وہ زیادہ سے زیادہ [[درجہ حرارت]] جس پر ایک گیس مائع حالت میں تبدیل ہو سکتی ہے اسے اس گیس کا کریٹیکل ٹمپریچر critical temperature کہتے ہیں.جب تک کسی گیس کو کریٹیکل ٹمپریچر تک یا اس سے بھی زیادہ ٹھنڈا نہ کر دیا جاۓ اسے مائع بنانا ناممکن ہوتا ہے چاہے [[دباؤ]] کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو.<br />
اگر کسی مائع کو ایک مناسب بند برتن میں گرم کیا جاۓ تو جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھتا جاتا ہے مائع کی [[کثافت]] کم ہوتی چلی جاتی ہے جبکہ مائع کی سطح کے اوپر اسکے بخارات (جو گیس کی شکل میں ہوتے ہیں) ان کی کثافت بڑھتی چلی جاتی ہے یہاں تک کہ ایک ایسا درجہ حرارت آ جاتا ہے جس پر مائع اور اسکے بخارات (گیس) دونوں کی کثافت برابر ہو جاتی ہے. کثافت برابر ہو جانے سے مائع اور گیس الگ الگ نہیں رہ سکتے اور باہم مدغم ہو جاتے ہیں. اس درجہ حرارت کو کریٹیکل ٹمپریچر اور اس دباؤ کو [[کریٹیکل پریشر]] کہتے ہیں. [[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]] اور [[نقطہ کھولاؤ]] کی طرح مختلف چیزوں کا کریٹیکل ٹمپریچر اور کریٹیکل پریشر مختلف ہوتا ہے.<br />
 
[[تصویر:Phase-diag.svg]]
 
کوئ بھی مائع اپنے کریٹیکل ٹمپریچر یا اس سے زیادہ درجہ حرارت پر اپنی مائع شکل برقرار نہیں رکھ سکتا. اسی طرح اگر کسی گیس کا درجہ حرارت کریٹیکل درجہ حرارت سے زیادہ بڑھ جاۓ تو دباؤ خواہ کتنا بھی زیادہ کیوں نہ ہو اس گیس کو مائع حالت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور اگر گیس پہلے سے ہی مائع حالت میں تھی اور اس کا درجہ حرارت بڑھتے بڑھتے کریٹیکل درجہ حرارت پر پہنچ جاۓ تو وہ مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاۓ گی چاہے دباؤ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو. <br />
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کوئ بھی مائع اپنے کریٹیکل ٹمپریچر یا اس سے زیادہ درجہ حرارت پر اپنی مائع شکل برقرار نہیں رکھ سکتا. اسی طرح اگر کسی گیس کا درجہ حرارت کریٹیکل درجہ حرارت سے زیادہ بڑھ جاۓ تو دباؤ خواہ کتنا بھی زیادہ کیوں نہ ہو اس گیس کو مائع حالت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور اگر گیس پہلے سے ہی مائع حالت میں تھی اور اس کا درجہ حرارت بڑھتے بڑھتے کریٹیکل درجہ حرارت پر پہنچ جاۓ تو وہ مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاۓ گی چاہے دباؤ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو. <br />
 
<center>
{| class="wikitable sortable" style="text-align: center;"
|-
! '''Substance'''<ref> {{cite book | last = Emsley | first = John | title = The Elements | edition = (Second Edition) | publisher = [[اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس]] | date = 1991 | id = ISBN 0-19-855818-X }}</ref><ref> {{cite book | coauthors = Yunus A. Cengel and Michael A. Boles | title = Thermodynamics: An Engineering Approach |pages = page 824 | edition = (Fourth Edition) | publisher = [[McGraw-Hill]] | date = 2002 | id = ISBN 0-07-238332-1 }}</ref>
! '''Critical temperature ([[درجۂ صد|°C]])'''
! '''Critical temperature ([[کیلون|K]])'''
سطر 132 ⟵ 123:
|
|-
| [[پانی|Water]]<ref>{{cite web | title = Release on the IAPWS Industrial Formulation 1997 for the Thermodynamic Properties of Water and Steam | work = Erlangen, Germany| publisher = International Association for the Properties of Water and Steam | date = September 1997 | url = http://www.iapws.org/relguide/IF97.pdf | format = [[پی ڈی ایف]] | accessdate = 2006-12-03 }}</ref> <ref>{{cite web | title = Critical Temperature and Pressure | publisher = Purdue University | url = http://www.chem.purdue.edu/gchelp/liquids/critical.html | accessdate = 2006-12-19 }} </ref>
| 373.936
| 647.096
سطر 140 ⟵ 131:
|}
</center>
 
 
 
 
بعض گیسوں کا کریٹیکل درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ انہیں محض دباؤ سے مائع بنایا جا سکتا ہے مثلآ [[nitrous oxide|نائٹرس آکسائڈ]] اور [[پروپین]].
اسی طرح اگر زیادہ گرمی نہ پڑ رہی ہو تو [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائ آکسائڈ]] CO2 کو بغیر ٹھنڈا کیۓ محض دبا کر مائع یا ٹھوس بنایا جا سکتا ہے کیونکہ اسکا کریٹیکل ٹمپریچر31.1 ڈ گری سینٹی گریڈ ہوتا ہے.
 
اکثر گیسوں کو مائع بنانے کے لئے انتہائ درجہ تک ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے مثلآ [[آبساز|ہائڈروجن]] اور [[شمصر|ہیلیم]]۔
سطر 153 ⟵ 141:
*[[فاصل کمیت|Critical mass]]
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
 
 
[[زمرہ:گیسیں]]
سطر 160 ⟵ 147:
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]]
 
 
[[en:Critical point (thermodynamics)]]
{{متضاد بین الویکی}}