"مدنی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 24:
== تاریخ ==
 
ہندسیات کی تاریخ اتنی ہے پرانی ہے جتنی کہ خود [[انسان]] کی۔ خیال ہے کہ مدنی ہندسیات کا باقاعدہ آغاز آج سے 4000 اور 2000 [[قبل مسیح]] کے درمیاں شروع ہوا ہوگا جب انسان نے محض آوارہ گردی سے ہٹ کر اپنی پناہ گاہ کی تعمیر کا سوچا ہو گا۔ اس قسم کی تبدیلی کی آثار قدیم [[مصر]] اور [[بین النہرین|میسوپوٹیمیا]] کی تہذیبوں میں واضح ملتے ہیں۔ اس زمانے میں بھی [[ذرائع آمدورفت]] انہتائی اہم سمجھے جاتے تھے جس کی بدولت پہیے اور کشتی رانی کی ایجاد و دریافت ممکن ہوئی۔
 
قدیم [[احرام مصر]] کی تعمیر، زمانہ قدیم کی بڑی تعمیرات کی ایک اعلی مثال ہے۔
 
پرانے زمانے میں مدنی مہندسوں کو محض معمار یا مستری کہا جاتا تھا۔ پہلی بار مرکب "مدنی مہندس" 18ویں صدی عیسوی میں استعمال کیا گیا۔ ریاست ہائے متحدہ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکا]] میں پہلے دفعہ مدنی مہندس کی ڈگری 1835 میں Rensselaer Polytechnic Institute کی طرف سے عطا کی گئی تھی۔
 
== شعبہ جات ==
 
=== تعمیراتی ہندسیات ===
 
منصوبہ جات، طرحبندی، ساخت کی تعمیر اور تعمیراتی مواد کو ذرائع آمدوفت کی مدد سے تعمیراتی جگہ پہ لے جانا اور اس کی طرحبندی کے مطابق استعمال کو تعمیراتی ہندسیات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے۔