"احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (71), ← (34), ← (16), ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox person
|name = احمد دیدات
|image = Deedat photo.jpg
|image_size = 150px
|alt =
|caption =
|birth_name = احمد حسین دیدات
|birth_date = {{Birth date|1918|07|01|df=yes}}
|birth_place = [[سورۃ|سورت]], [[گجرات (بھارت)]]
|death_date = {{Dda|2005|8|8|1918|07|1|df=yes}}
|death_place = [[Verulam, KwaZulu-Natal|Verulam]], [[کوازولو نیٹل]], جنوبی افریقہ
|ethnicity = ہندوستانی
|other_names =
|education =
|alma_mater =
|occupation = مبلغ ،مقرر، مناظر،مصنّف، تاجر
|years_active = 1942–1996
|boards =
|religion = [[اہل سنت|سنی اسلام]]
|spouse = حوا دیدات
|parents =
|relations =
|awards = [[شاہ فیصل بین الاقوامی انعام]] (1986)
|signature =
|website = [http://www.ahmed-deedat.net/ ahmed-deedat.net]
|Influenced = [[ذاکر نائیک]]
|footnotes =
|box_width =
}}
 
'''احمد دیدات''' کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ جو ایک مسلمان مبلغ ،مقرراور مناظر تھے۔ ان کی اکثر نقاریر اسلام، عیسائیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نےعیسائیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کئے ہیں.<ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began], by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice'', September 2005</ref> ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔انہوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم ،IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے [[اسلام]] اور [[عیسائیت]] پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنےپر1986ء میں [[شاہ فیصل]] بین الاقوامی انعام دیا گیا. آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لئے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔<ref name="dw">David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. ''Journal of Religion in Africa'', 33(3). 2003</ref> آپ کے شاگردوں میں عالمی شہرتِ یافتہ مبلغ ڈاکٹر[[ذاکر نائیک]] قابلِ ذکر ہے۔
 
احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ جو ایک مسلمان مبلغ ،مقرراور مناظر تھے۔ ان کی اکثر نقاریر اسلام، عیسائیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نےعیسائیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کئے ہیں.<ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began], by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice'', September 2005</ref>ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔انہوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم ،IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے [[اسلام]] اور [[عیسائیت]] پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنےپر1986ء میں [[شاہ فیصل]] بین الاقوامی انعام دیا گیا. آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لئے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔<ref name="dw">David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. ''Journal of Religion in Africa'', 33(3). 2003</ref> آپ کے شاگردوں میں عالمی شہرتِ یافتہ مبلغ ڈاکٹر[[ذاکر نائیک]] قابلِ ذکر ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==