"اخبار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م clean up, replaced: ← (14), ← (7) using AWB |
||
سطر 1:
[[File:Street Scene - Salta - Argentina.jpg|thumb|]]
اردو میں '''اخبار''' ایسی اشاعت کو کہتے ہیں جس میں خبریں چھپتی ہیں۔ اس میں [[سیاست]]، [[فن]]، [[تہذیب]]، [[کھیل]]، [[سماج]]، [[تجارت]] وغیرہ شعبوں کی خبریں شائع ہوتی ہیں۔ اصطلاحاً کسی واقعے کا براہ راست ، بے لاگ اور صحیح بیان جس میں بہت سے افراد کو دلچسپی ہو۔ صحیح خبر ایسے واقعہ کا بیان ہے جس میں کوئی تبصرہ نہ ہو کوئی الزام نہ لگایا گیا ہو، کسی ذاتی رائے کا اظہار نہ کیاگیا ہو۔ کوئی حقیقت مسخ نہ کی گئی ہو اور اپنی جانب سے کسی بات کا اضافہ نہ کیا گیا ہو۔ خبر میں تازگی ، قرب زماں و مکاں اور وسعت ہونی ضروری ہے۔ طرز تحریر موثر اور دل نشین ہونا چاہیے۔ بعض خبریں مقامی اہمیت کی ہوتی ہیں اور بعض عالمی امن و امان پر اثرانداز ہوتی ہیں جن سے ہر ملک کے عوام کو دلچسپی ہوتی ہے بعض اوقات چھوٹی سی جگہ پر انوکھا یا دلچسپ واقعہ پیش آ جاتا ہے جو لوگوں کی دلچسپی کا موجب بن جاتا ہے۔ '''[[خبر]]''' کی اہمیت کا تعلق متعدد چیزوں سے ہوتا ہے جن میں '''خبر کا فوری پن یا تازگی
اردو اخبارات میں مندرجہ ذیل اہم ہیں
* پاکستانی اخبارات:-
سطر 6:
ان کے علاوہ اب پاکستان میں آن لائن اردو اخبار کا سلسلہ بھی بہت مقبول ہے۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل اخبارات یا خبروں کی ویب سائٹس اہم ہیں۔ [http://urdupoint.com/ اردو پوائنٹ] ، [http://falaknews.com/ فلک نیوز]
* بھارتی اخبارات:-
علم [[حدیث]] میں خبر یا اخبار سے مراد وہ احادیث ہیں جن کا سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے۔ اقوال [[صحابہ|صحابہؓ]] کو آثار کہتے ہیں۔{{Commonscat|Newspapers}}
[[زمرہ:صحافت]] [[زمرہ:وسیطی اشکالبند]] [[زمرہ:اخباری اشاعت]] [[زمرہ:اخبارات]] [[زمرہ:موقتی مطبوعات]] [[زمرہ:طباعت]] |