"گاؤں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[ملف:Guri Rajasthan 02.jpg|تصغیر|گاؤں]]
 
'''گاؤں''' ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر دیہات میں ہوتے ہیں۔ عمومًا گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ زراعت پیشہ ہوتا ہے۔ ایک گاؤں محلے سے بڑا اور [[قصبہ|قصبے]] سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اکثر گاؤں کی آبادی یا تو سینکڑوں میں ہوتی ہے یا ہزاروں میں۔شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے ہسپتال،اسکول،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں اسلئے گاؤں میں شہر کے بہ نسبت بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
 
[[زمرہ:اقسام آباد مقامات]]