"نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5), ← using AWB
سطر 1:
'''نظریہ''' کا تصور یونانی [[فلسفہ]] سے آیا، جہاں اسے ''تھیوریا'' کہا جاتا تھا، اور اس کا اصل مطلب "''کو نظر سے دیکھنا، ناظِر''" کے تھے، مگر فلسفہ میں غور و فکر یا قیاس کے ٹھیرے۔ ''نظریہ'' کو ''اقدام'' اور ''ممارست'' کا متضاد سمجھا جاتا ہے۔ <ref>The word theory is related to {{polytonic|θεωρός}} "spectator", {{polytonic|θέα}} ''thea'' "a view" + {{polytonic|ὁρᾶν}} ''horan'' "to see", literally "looking at a show". See for example [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/resolveform?type=start&lookup=qewr&lang=greek dictionary entries at Perseus website]. The word has been in use in English since at least the late 16th century.{{OEtymD|theory|accessdate=2008-07-18}}</ref>
{{اصطلاح برابر|
نظریہ <br>ممارست |
سطر 5:
}}
 
ایک کلاسیکی مثال جو ان میں تمیز کو سمجھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے [[طب]] سے متعلق ہے۔ نظریہ طب متعلق ہے [[health|صحت]] اور [[sickness|بیماری]] کی وجوہات اور فطرت کو سمجھنے سے، جبکہ طِب کی ممارستی طرف متعلق ہے افراد کو صحتمند بنانے سے۔ دونوں آپس میں نسبت رکھتے ہیں مگر باہم آزاد ہیں، کیونکہ یہ ممکن ہے کہ صحت اور بیماری پر تحقیق کی جائے بغیر مریضوں کو شفاء کیے، اور یہ بھی ممکن ہے کہ مریض کو شفاء کیا جائے بغیر یہ سمجھے کہ علاج کسی طرح کام کرتا ہے۔<ref>See for example Hippocrates [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus:text:1999.01.0251:text=Praec.:section=1&highlight=medical%2Ctheory Praeceptiones, Part 1].</ref>
 
جدید تناظر میں نظریہ اور ممارست میں تمیز ایسی ہی ہے جیسے نظریاتی [[سائنس]] اور [[طرزیات]] یا [[اطلاقی علم|اطلاقی سائنس]] میں۔ [[modern science|جدید علم]] میں "نظریہ" یا "سائنسی نظریہ" حوالہ ہے [[empirical|تجریبی]] مظاہر کی تجویز کردہ وجوہاتی [[explanation|وضاحت]] کی طرف، جو [[اسلوب علم|سائنسی طریقہ]] کے مطابق ہو۔ یہ نظریات اس طرح شرح کیے جاتے ہیں کہ اس میدان کا کوئی سائنسدان انہیں سمجھنے، [[verify|پرکھنے]] اور اعتراض (یا [[falsification|جھٹلانے]]) کرنے کے قابل ہو سکے۔
 
 
==املاء ==