"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:صحابہ
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ'''، (کنیت ابو یقظان ) [[حضرت یاسر]] رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نےدوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد حضرت یاسر {{رض مذ}} اور والدہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ حبشہ کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔ جنگ بدر اور دیگر جنگوں میں شریک تھے اور صلح حدیبیہ میں بھی شامل تھے۔ ان کے بارے میں حضور {{درود}} نے فرمایا کہ انہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔<ref> صحیح مسلم، حدیث6966 سے لیکر 6970 </ref> آپ کی شہادت حضرت علی {{رض مذ}} کے دورِ خلافت میں 37ھ میں جنگِ صفین میں ہوئی جس میں آپ حضرت علی کی طرف سے لڑے اور امیر معاویہ ابن ابی سفیان کی فوج مد مقابل تھی۔
 
==ابتدائی زندگی==
سطر 5:
 
==شخصیت==
آپ بڑے مشہور صحابی ہیں اور آپ کی حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت مشہور تھی۔ والدین کی شہادت کے بعد روتے ہوئے خدمت رسول میں آئے تو انہوں نے دعائے خیر کی کہ خدا آلِ یاسر میں سے کسی کو آگ کا عذاب نہ دے۔ مدینہ میں پہلی مسجد کی تعمیر کے دوران سب لوگ قریبی پہاڑیوں سے پتھر لا رہے تھے۔ اس دوران حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم پتھر لا رہے تھے اور ان کی پیشانی مبارک سے پسینہ بہہ رہا تھا۔ یہ دیکھ کر حضرت عمار بن یاسر نے ان سے کہا کہ آپ پتھر نہ لائیں میں آپ کے حصے کا پتھر بھی لاتا رہوں گا۔ اس وقت رسولِ خدا صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی۔
 
==جنگیں==
سطر 14:
* دیکھیے:- [[جنگ جمل]]
 
یہ جنگ مسلمانوں کے درمیان لڑی جانے والی پہلی جنگ تھی۔ جس میں بھائی نے بھائی کا خون بہایا۔ اس جنگ کی اصل وجھ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا [[خلیفہ]] ہونا تھا کیونکھ [[حضرت عثمان|حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ]] کے قتل کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مقرر کیا گیا اورحضرت علی علیھ سلام نے خلیفہ بنتے ہی [[شام]] کے [[گورنر]] [[معاویہ بن ابی سفیان]] کو معزول کر دیا بدلھ میں امیر معاویہ نے قصاص عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مطالبہ کو طول دیا . یہ لڑائی [[کوفہ|کوفے]] کے باہر [[خریبہ]] کے مقام پر ہوئی اس میں حضرت طلحہ و حضرت زیبر قتل ہوئے اور کوئی دس ہزار مسلمان کام آئے۔
 
===جنگ صفین===
سطر 24:
==شہادت==
آپ کی شہادت جنگِ صفین میں ہوئی جس میں آپ حضرت علی ابن ابی طالب کی طرف سے شریک تھے۔یہ 9 صفر 37ھ تھی اور ان کی عمر اس وقت 93 برس تھی۔
 
 
== حوالہ جات ==