"مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
م clean up, replaced: ← (147), ← (72), ← (38) using AWB
سطر 1:
{{Infobox manuscript
| name = نسخہ قرآن جامعہ برمنگھم<br />
Birmingham Quran manuscript
| location = [[کیڈبری تحقیقی کتب خانہ]]، [[جامعہ برمنگھم]]
| image = Birmingham Quran manuscript.jpg
| width =
| caption =
| Also known as =
| Type =
| TypeDate = 568ء اور 645ء کے = درمیان
| Place of origin =
| Date = 568ء اور 645ء کے درمیان
| Language(s) = [[عربی زبان|عربی]]
| Place of origin =
| Scribe(s) = نامعلوم
| Language(s) = [[عربی زبان|عربی]]
| ScribeAuthor(s) = نامعلوم
| Material = {{Flatlist|
| Author(s) =
| Material = {{Flatlist|
* [[چرمی کاغذ]]
* [[روشنائی]]
}}
| Size = 33سینٹی میٹر ضرب 25 سینٹی میٹر
| Format = عمودی
| Condition =
| Script = [[خط حجازی|جحازی]]
| Contents =
| Illumination(s) =
| Additions =
| Exemplar(s) =
| Discovered =
}}
'''مخطوطہ قرآن جامعہ برمنگھم''' [[برطانیہ]] کی [[جامعہ برمنگھم]] کے [[کتب خانہ|کتب خانے]] میں موجود [[قرآن کریم]] کا دو ورقی نسخہ جو سن 2015ء میں برمنگھم کتب خانے سے دریافت ہوا۔<ref name="UoB">{{cite web|url=http://www.birmingham.ac.uk/news/latest/2015/07/quran-manuscript-22-07-15.aspx|title=Birmingham Qur'an manuscript dated among the oldest in the world|date=22 جولائی 2015|publisher=[[جامعہ برمنگھم]]|accessdate=22 جولائی 2015}}</ref><ref name="BBC-33436021">{{cite web|url=http://www.bbc.co.uk/news/business-33436021|title='Oldest' Koran fragments found in Birmingham University|date=22 جولائی 2015|work=[[بی بی سی]]|accessdate=22 جولائی 2015}}</ref> جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ قدیم ترین نسخہ ہے، جامعہ کے مطابق ریڈیو کاربن تجزیے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ مخطوطہ کم از کم 1370 سال پرانا ہے۔ قرآن کریم کا یہ مخطوطہ جامعہ برمنگھم کے کتب خانے میں مشرق وسطیٰ کی دیگر کتابوں اور دستاویزات کے ساتھ ایک صدی سے موجود تھا۔ [[جامعہ آکسفرڈ]] کے ریڈیو کاربن ایکسلیریٹر یونٹ میں کیے گئے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ نسخہ بھیڑ یا بکری کی کھال پر لکھا گیا ہے، نیز اس تجزیے کے مطابق یہ سنہ 568ء اور سنہ 645ء کے درمیان کا نسخہ ہے۔ برمنگھم یونیورسٹی کے [[مسیحیت اور اسلام]] کے پروفیسر ڈیوڈ تھامس کے بقول: {{اقتباس|اس تاریخ سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ [[اسلام]] کے چند سال بعد کا نسخہ ہے۔ اور اس بات کے بھی قوی امکانات ہیں کہ جس نے بھی یہ لکھا وہ شخص [[محمد صلی اللہ علیہ و سلم|پیغمبر اسلام]] کے وقت زندہ تھا۔ جس نے یہ لکھا ہے ممکن ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کے قریب تھے۔ ممکنہ طور پر انھوں نے پیغمبر کو دیکھا ہو گا اور ان کو تبلیغ کرتے ہوئے سنا ہو گا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ پیغمبر کو قریب سے جانتے ہوں گے۔ اور یہ ایک اہم بات ہے۔ قرآن کو کتاب کی صورت میں 650 میں مکمل کیا گیا۔ یہ اعتماد کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ قرآن کا جو حصہ اس چمڑے پر لکھا گیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام کے گزر جانے کے دو دہائیوں کے بعد کا ہے۔}}
 
==قرآن سے مطابقت==