"سیمین دانشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32:
2005ء میں سیمین کافی علالت میں مبتلا ہوئیں تھیں مگر ایک ماہ تک زیر علاج رہتے ہوئے شفا یابی ہوئی اور وہ اگست 2005ء میں گھر آگئیں۔ بروز جمعرات 14 ربیع الثانی 1433ھ مطابق 8 مارچ 2012ء کو 90 سال کی عمر میں فارسی کی پہلی ناول نگار خاتون نے اپنے گھر میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ بروز ہفتہ 17 ربیع الثانی 1433ھ مطابق 11 مارچ 2012ء کو سیمین کی میت قبرستان بہشتِ زہرا لائی گئی جہاں اُن کی تدفین کی گئی حالانکہ اِس سے قبل حکومتِ اِیران سے اعلان کیا تھا کہ سیمین دانشور کو اُن کے شوہر جلال آل احمد کے قریب فیروزآبادی مسجد بمقام رَے میں دفن کیا جائے گا مگر یہ فیصلہ بعد ازاں واپس لے لیا گیا۔
 
==تصانیفناول==
 
1969ء میں سیمین کا شہرہ آفاق فارسی ناول " سووشون " شائع ہوا۔
 
سطر 39 ⟵ 40:
1992ء میں جزیرہ سرگردانی شائع ہوا۔
 
2001ء میں سریبان سرگردانی شائع ہوا۔ اِن دو کتابوں کا تیسرا حصہ کوہِ سرگرانیسرگردانی نامعلوم وجوہات کی بناء پر شائع نہ ہوسکا۔
 
2007ء میں " اِنتخابات" شائع ہوئی جو سیمین کی کئی کہانیوں کے اِقتباسات تھے۔
 
==مختصر کہانیاں==
 
آتش خاموش: 1948ء۔
 
شہری چوں بہشت : 1961ء۔
 
بی کہ سلام کنم : 1980ء۔
 
==انگریزی کتب کے فارسی تراجم==
 
1949ء میں جارج برنارڈشا کے Arms and the Man کا ترجمہ۔
 
1953ء میں آرتھر سکنشزلر کے Beatrice کا ترجمہ۔
 
1954ء میں نیتھنیال ہاوتھورن کے The Scarlet Letter کا ترجمہ
 
1954ء میں ولیم سارویان کے The Human Comedy کا ترجمہ۔
 
1972ء میں ایلان پیٹن کے Cry, the Beloved Country کا ترجمہ۔
 
2003ء میں اینٹون چیکوف کے The Cherry Orchard کا ترجمہ۔
 
Works by Alberto Moravia and Ryūnosuke Akutagawa
 
==حوالہ جات==