"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (8) using AWB
م ←‏غلام گھر: لفظی درستی, replaced: کے لئے ← کے لیے using AWB
سطر 56:
== غلام گھر ==
 
قلعے کے شمال کی جانب ایک بیس فٹ اونچی اور 300 گز مربع وسیع ڈھیری کی کھدائی کی گئی ہے ۔ اس کے نیچے سے اہم عمارتیں برآمد ہوئیں ۔ قلعہ کے قریب فوجی بیرکوں کے انداز کی عمارتوں کی دو قطاریں چلی گئی ہیں ۔ ایک قطار میں سات اور دوسری میں آٹھ گھر ہیں ۔ ہر گھر کے آگے پیچے دائیں بائیں گلیاں ہیں ۔ کہیں بھی دو گھر کی دیواریں ساتھ نہیں ہیں ۔ ہر گھر کا سائز 52 * 24 فٹ ہے ۔ ہر گھر ایک کمرے پر مشتمل تھا ۔ ہر گلی تین سے چار فٹ چوڑی تھی ۔ ہر گھر میں داخلے کا رستہ ترچھا اور خفیہ تھا ۔ یہ آبادی انتہائی منظم طریقہ سے بنی ہے اور تنطیم میں باقائدہ شہر ہے جو انتہائی منظم ہے ۔ حد درجہ منفرد اور نمایاں ہے ۔ یقینا یہ حکومت نے سرکاری منصوبہ بندی کے تخت بنائی ہے ۔ ان بیرک نما مکانوں کو غلاموں کے گھر سمجھا گیا ہے ۔ یہ غلام گھر جب مٹی میں دفن ہوچکے تو ان کے اوپر نئی زمین پر سولہ بھٹیاں بنائی گئی تھیں ۔ یہ ناشپاتی کی شکل کی تھیں ۔ ان کی لمبائی تین فٹ چار انچ سے لے کر چھ فٹ دو انچ تک تھی اور اس میں جلانے کے لئےلیے گائے کا گوبر اور لکڑی کا کوئلہ استعمال کیا جاتا تھا اور دھوکنی سے ہوا دی جاتی تھی ۔ ان بھٹیوں کے قریب ایک کھٹالی پڑی ہوئی ملی ہے ۔ جس میں کانسی پگھلانے کے آثار ہیں ۔