"ارتھ شاستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Arth Shastr Urdu.jpg|200px|thumb|ارتھ شاستر کا اردو ترجمہ]]
'''ارتھ شاستر'''، [[کوٹلیہ چانکیہ]] کی لکھی گئی ایک بہت ہی مشہور کتاب کا نام ہے۔ [[چاناکیہ|کوٹلیہ چانکیہ]] اپنی اس کتاب کی وجہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ [[کوٹلیہ چانکیہ]] نے اس آفاقی تصنیف میں [[قدیم ہندوستان|قدیم ہندوستانی]] تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔
[[سائنس|علوم]] و [[فنیات|فنون]]، [[معیشت]]، [[ازدواجیات]]، [[سیاسیات]]، [[صنعت]] و [[حرفت]]، [[قانون|قوانین]]، [[رسم]] و [[رواج]]، [[توہمات]]، [[دوا|ادویات]]، [[فوجی مہمات]]، [[سیاست|سیاسی]] و غیر سیاسی [[معاہدہ|معاہدات]] اور [[ریاست]] کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع [[چاناکیہ]] کی فکر کے وسیع دامن میں سما گیا ہے، جو ہم سوچ سکتے ہیں۔