"کتاب الکافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات
م clean up, replaced: ← (10) using AWB
سطر 1:
{{حدیث}}
'''الکافی''' یا اصول کافی ایک شعیع مجموعۂ احادیث ہے جو [[محمد بن یعقوب الکلینی|ابوجعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی]] المتوفى 328 / 329 ہجری، نے مرتب کیا<ref name="Meri">{{cite book|author=Meri, Josef W.|year=2005|title=Medieval Islamic Civilization: An Encyclopedia|location=USA|publisher=Routledge|isbn=978-0-415-96690-0|url=http://www.amazon.com/Medieval-Islamic-Civilization-Encyclopedia-Encyclopedias/dp/0415966906}}</ref> کلینی نے اس کتاب کو [[اہل بیت ]] کے شاگردوں اور شیعہ و [[اہل سنت]] کے اہم اور معتبر راویوں کی روایات کی بنیاد پر مرتب کیا۔ اس کتاب کو تالیف کرنے میں تقریبا بیس سال لگے ہیں۔ مجموعہ میں کل 16,199 روایات ہیں۔<ref name="alislam">http://www.al-islam.org/al-tawhid/kafi/1.htm Hadith al-Kafi</ref>
 
کلینی نے اس کتاب کو لکھنے کے لئے اپنے زمانہ کے تقریبا تمام علمی اور حدیثی مراکز جیسے [[ایران]]، [[ شام]]، [[عراق]] اور [[ سعودی عرب]] کا سفر کیا یہاں تک کہ بزرگوں سے حدیث کو سننے اور حاصل کرنے میں قریہ اور دیہات کا سفر کیا اس لحاظ سے اسلامی تعلیمات اوراحکام خصوصا مکتب تشیع کی تعلیمات کو استنباط اوراستخراج کرنے کے لئے سب سے پہلا اور اہم منبع سمجھا جاتاہے ۔<br />{{حوالہ درکار|}}
 
یہ کتاب تین حصوں [[اصول دین]]، [[فروع دین]] (احکام فقہی) اور [[روضہ کافی ]] (متفرقات) میں تقسیم ہوئی ہے،<ref name="Howard">{{Citation
| last =Howard
| first =I. K. A.
| title ='Al-Kafi' by Al-Kulayni
| journal =Al-Serat: A Journal of Islamic Studies
| volume =2
| issue =1
| pages =
| year =1976
| url =http://al-islam.org/al-serat/default.asp?url=kulayni-howard.htm}}</ref> مجموعی طور پر اس میں چونتیس کتابیں، تین سو چھبیس باب اور سولہ ہزار سے زیادہ حدیثیں ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==