"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''آئین پاکستان''' کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔
مارشل لاء کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971 میں [[مشرقی پاکستان]] کی علیحگی کے بعد 1972 کو 1970 کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی. اس کمیٹی کا مقصد ملک ؐیں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہونں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کیہ آیا کے ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام.اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے.آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے امنی رپورٹ پیش کرنے میں کی بالآخر [[10 اپریل]] 1973[[1973ء]] کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور [[14 اگست]] 1973[[1973ء]] کو یہ آئین ملک میں نافذ کر دیا گیا۔
== اہم خصوصیات ==
1:[[پاکستان]] میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوگا اور اسے اکثریتی جماعت منتخب کرے گی۔
 
2:[[اسلام]] [[پاکستان]] کا سرکاری مذہب ہے اور صدر اور وزیراعظم کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔
 
3:[[پاکستان]] کا نام [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] ہے۔
 
4:آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا ضروری ہے۔
سطر 18:
7:عدلیہ آزاد ہوگی ۔عدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
 
8: [[قرآن مجیدکیمجید]]کی اغلاط سے پاک طباعت کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
 
9:عصمت فروشی، جواء، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
 
10:[[عربی زبان]] کو فروغ دیاجائے گا طلباء وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
 
11:آئین کی روسے مسلمان سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے،آسمانی کتابوں پر ایمان لائے ،فرشتوں ،یوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور حضوراکرم ﷺ کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔جو شخص ختم نبوت ﷺ کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیاجائے گا۔