"چنڈی گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (12) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
 
[[تصویر:Chandigarh in India (disputed hatched).svg|thumb|]]
'''چندی گڑھ''' [[بھارت]] کے [[صوبہ|صوبے]] [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور [[ہریانہ]] کے دارالخلافہدارالحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب ہے "چندی کا قلعہ"۔ چندی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل [[موہالی]]، [[پنچکلا]] اور [[زرقپور]] سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں [[ہریانہ]]، [[انبالہ]]، [[پنچکلا]]، [[موہالی]]، [[پٹیالہ]] اور [[روپڑ]] کے اضلاع شامل ہیں۔
 
== تاریخ ==