"کیکڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا
 
م درستگی
سطر 1:
 
السَرَطَانْ (عربی) کیکڑا مشہور [[جانور]] ہے۔ اس کا دوسرا نام عقرب الماء (پانی کا بچھو) ہےاس کی کنیت ابو بحر ہے اس جانور کی پیدائش اگرچہ پانی میں ہوتی ہے لیکن اس کے اندر صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ خشکی میں بھی زندگی گزار سکتا ہے۔یہ نہایت زود رواں ہوتا ہے تیز دوڑتا ہے ۔
اس کے دو تالو ہوتے ہیں پنجے اور ناخن بہت تیز ہوتے ہیں ، دانت بہت ہوتے ہیں، اس کی کمر سخت ہوتی ہے۔ اگر کوئی انجان شخص اس کو دیکھے تو یہ خیال کریگا کہ اس جانور کے نہ سر ہے اور نہ دم ۔ اس کی آنکھیں اس کے شانوں میں اور اس کا منہ اس کے سینہ میں ہوتا ہے۔ اس کے تالو دونوں طرف سے چرے ہوے ہوتے ہیں اور آٹھ پیر ہوتے ہیں۔ یہ ایک جانب سے پانی کو چیرتا ہوا چلتاہے۔
کیکڑا سال میں کئی مرتبہ اپنی کھال بدلتا ہے اور اپنے رہنے کے مقام میں دور دراز رکھتا ہے ، ایک دروازہ پانی کی طرف اور ایک دروازہ خشکی کی طرف، جب یہ اپنی کھال بدلنے کے لئے اتارتا ہے تو پانی طرف والا دروازہ بند کرلیتا ہے تاکہ پانی کے جانوروں کے شر سے محفوظ رہے اور خشکی کی طرف کا راستہ کھلا رکھتا ہے تاکہ ہوا پہنچتی رہے اور اس کے بدن کی رطوبت خشک ہوکر اس میں سختی آجاۓ، جب اس کے بدن میں خشکی آجاتی ہے تو غذا حاصل کے لئے پانی کی طرف کا دروازہ پھر کھول دیتا ہے ۔
حکیم ارسطا طالیس نے اپنی کتاب "النعوت" میھ لکھا ہے کہ لوگوں کا گمان ہے کہ اگر کسی گڑھے میں مردہ کیکڑا چت پڑا ہواملے تو جس شہر یا جس زمین میں وہ اس حالت میں ہے تو وہاں کے لوگ آفات سماویہ سے محفوظ رہیں گے۔
اگر کیکڑے کو پھل دار درخت پر لٹکا دیاجاۓ تو ان پر پھل بکثرت آویں گے۔
دیکھتےوقت دیکھنے والوں کو پورا نظر آتا ہے اور جب چلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ نصف ہے۔ کہتے ہیں کہ بحر چین میں کیکڑوں کی بہت کثرت ہے جب وہ دریا سے نکل کر خشکی پر آتے ہیں تو پتھروں میں گھس جاتے ہیں۔ حکیم حضرات ان کو پکڑ کر سرمہ بناتے ہیں جو بینائی کو تقویت دینے میں مفید ہے۔
کیکڑا نر مادہ کی جفتی سے پیدا نہیں ہوتا بلکہ سیپ سے نکلتا ہے
کیکڑے کے طبی فوائد:
کیکڑے کے طبی فوائد: کیکڑے کے کھانے سے کمر کے درد میں نفع ہوتا ہے اور کمر مضبوط ہوتی ہے ۔ اگر کوئی شخص کیکڑے کا سر اپنے بدن پر لٹکاۓ تو اگر رات گرم ہوئی تو اس کو نیند نہیں آوے گی اور اگر گرم نہ ہوی تو نیند آجاوے گی ۔ اگر کیکڑے کو جلاکر اس کی راکھ بواسیر پر مل دی جاۓ تو بواسیر جاتی رہیگی خواہ وہ کیسی ہو۔ کیکڑے کا گوشت سل کے مریضوں کو بہت نفع دیتا ہے، اگر کیکڑے کو تیر کے زخم پر رکھ دیا جاۓ تو تیر کی نوک وغیرہ کو زخم سے نکال دیتا ہے، سانپ اور بچھو کے کاٹے پر اگر اس کو رکھ دیا جاۓ تو بھی بہت نفع ہوتا ہے، اگر اس کی ٹانگ کسی درخت پر لٹکا دی جاۓ تو اس درخت کے پھل بغیر کسی علت کے جھڑ جائیں گے ۔
کیکڑا کھانے کا شرعی حکم: کیکڑے کا کھانا درست نہیں ہے کیوں کہ یہ نجس ہوتا ہے۔ بقول رافعی کیکڑے کا کھانا اس وجہ سے درست نہیں کہ اس کے کھانے سے نقصان ہوتا ہے، امام مالک رح کے مسلک میں اس کا کھانا حلال ہے۔
خواب میں دیکھنے کی تعبیر: کیکڑا خواب میں دیکھنا ایک نہایت باہمت مکار اور فریبی شخص کی دلیل ہے۔ اس کا گوشت کھاتے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ دیکھنے والے کو کسی دور دراز ملک سے مال حاصل ہوگا،اور کیکڑے کو خواب میں دیکھنا مال حرام کی علامت بھی ہے۔ <ref>حیاةالحیوان اردو جلد دوم ص 458-459</ref>
کیکڑا کھانے کا شرعی حکم:
کیکڑا کھانے کا شرعی حکم: کیکڑے کا کھانا درست نہیں ہے کیوں کہ یہ نجس ہوتا ہے۔ بقول رافعی کیکڑے کا کھانا اس وجہ سے درست نہیں کہ اس کے کھانے سے نقصان ہوتا ہے، امام مالک رح کے مسلک میں اس کا کھانا حلال ہے۔
کیکڑا خواب میں دیکھنے کی تعبیر:
خواب میں دیکھنے کی تعبیر<nowiki>:</nowiki> کیکڑا خواب میں دیکھنا ایک نہایت باہمت مکار اور فریبی شخص کی دلیل ہے۔ اس کا گوشت کھاتے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ دیکھنے والے کو کسی دور دراز ملک سے مال حاصل ہوگا،اور کیکڑے کو خواب میں دیکھنا مال حرام کی علامت بھی ہے۔ <ref>حیاةالحیوان اردو جلد دوم ص 458-459</ref>