"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
*16 اکتوبر [[1951ء]] میں [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے پہلے وزیر اعظم]] [[لیاقت علی خان]] کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
* منتخب وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو ایک فرضی مقدمہ میں پھنسا کر پھانسی دے کر قتل کیا گیا۔
* پاکستان کے [[1989ءاہل تشیع]] میںکے قائد [[ضیاءسید الحقعارف حسین حسینی]] کو ایک ہوائی حادثہگولیاں بنامار کر قتل کیا گیا۔
* [[1988ء]] میں پاکستان کے صدر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد [[ضیاء الحق]] کو ایک ہوائی حادثہ بنا کر قتل کیا گیا۔
* [[پرویز مشرف]] دور 2005ء میں [[نواب اکبر بگٹی]] کو فوجی حملہ کر کے قتل کیا گیا۔
* 18 اکتوبر 2007ء کو [[کراچی]] میں سابق وزیراعظم [[بے نظیر بھٹو]] کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد سیاسی قتل کا شکار ہوئے۔
* 27 دسمبر 2007ء کو اسلام آباد کے نزدیک راولپنڈی میں لیاقت باغ میں ایک انتخابی جلسے کے بعد وہاں سے رخصتی کے وقت ایک خودکش حملے اور پھر فائرنگ کے ایک واقعے میں پاکستان کی سابقہ وزیر اعظم پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو اور ان کے تقریباﹰ دو درجن حامیوں کا قتل۔
* پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اقلیتی امورشہباز بھٹی کو بھی رواں برس راولپنڈی میں نا معلوم نے افراد قتل کردیا تھا ،
* [[2009ء]] میں بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے تعلیم شفیق احمد خان کو کوئٹہ میں قتل کیا گیا
* [[2009ء]] میں مذہبی عالم سرفراز احمد نعیمی، کو قتل کیا گیا۔
* [[2009ء]] ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین حسین علی یوسفی کو قتل کردیا گیا۔
* [[2010ء]] میں بلوچ قومپرست رہنما حبیب جالب کو بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قتل کردیا گیا تھا۔
* [[2010ء]] کو [[پشاور]] میں ایف سی کے کمانڈنٹ صفوت علی خودکش حملے میں مارے گئے،
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی ۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔