"صارف اشاریہ قیمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Capital letters
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
'''اشاریہ صارفی قیمت''' {{انگریزی نام|Consumer Price Index}} پیمائش کرتا ہے گھر بار کی خریدی جانے والی [[صارفی اجناس]] اور [[صارفی خدمات]] کی قیمت میں تبدیلی کو۔ پاکستان میں [[وفاقی دفتر احصاء، احصائی محکمہ، حکومت پاکستان|وفاقی دفتر احصاء]] مشعر صارفی قیمت تعریف کرتا ہے۔ یہ ملک میں [[اجناس کی ٹوکری]] کی پرچون قیمت میں تبدیلی کو ناپتا ہے اور جامعاً افراط زر کا مشعر ہے۔<ref>
{{cite web | url=http://www.statpak.gov.pk/fbs/content/methodology-0 | title=Methodology of Price Collection and Computing Price Indices | work=FEDERAL BUREAU OF STATISTICS | date=Accessed September 20, 2011}}</ref>
 
==طریقہ کار==
اشاریہ صارفی قیمت 35 بڑے شہروں میں 375 اشیاء کی پرچون قیمتوں کی بنیاد پر تشکیل دیا جاتا ہے۔ یہ اشاریہ قیمت، شہری صارفین کے مصارف زندگی کا تجزیہ کرتا ہے۔ عام طور پر افراط زر کی پیمائش کے لیے اشاریہ صارفی قیمت کو استعمال کیا جاتا ہے۔ <ref>Samuelson, p: 226, 227</ref>
 
==حوالہ جات==