"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
سطر 23:
آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ''ہر کوئی'' تقریباً ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپ کو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
 
ویکیپیڈیا کے استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کواسے کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استعمال کرنے سے اس میں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کیا جا سکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھائیے؛ کچھ لکھیے ،لکھیے، کچھ درست کیجئے اور اس کو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کے لئے اپنی کوششیں صرف کیجئے!
 
<div style="text-align:center; font-size:110%; width:100%">
[[ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ|اسی لمحے سے اپنی تحریر کی ابتداء کیجئے!]]
</div><br><br>
<div style="float: left; margin-top: 0.0em; background-color: #ff9; color: #000; padding: .2em .6em; font-size: 130%; border: 1px solid #fc0;">'''آگے:''' [[ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ|مضامین میں انداز و بیاں کا خیال &gt;&gt;]]</div>