"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
اضافہ مواد
سطر 1:
"صاع" ایک پیمانہ ہے جسے مختلف احکام میں معیار متعین کیا گیا غسل کے پانی اور صدقۃ الفطر میںاس کی مقدار متفق علیہ ہے رسول اللہ غسل ایک صاع سے کرتے اور صدقۃ الفطر کی مقدار بعض اشیاء میں نصف صاع اور بعض میں ایک صاع مقرر کی۔<br />
ایک صاع میں چار [[مد]]موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 کلو گرام کا ہوتا ہے<ref>قاموس الفقہ، جلدچہارم،صفحہ 216،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی۔2007ء</ref>
ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1،ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہےایک صاع4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق ا لحرمین،ص228</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»