"معیاری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''معیاری زبان'''، '''ادبی زبان''' اور '''فصیح زبان''' اس معیاری لہجہ یا لسانی نوع کو کہا جاتا ہے جسے عموما...
 
اضافہ
سطر 1:
'''معیاری زبان'''، '''ادبی زبان''' اور '''فصیح زبان''' اس معیاری لہجہ یا لسانی نوع کو کہا جاتا ہے جسے عموماً مصنفین اپنی تصنیفات اور لٹریچر میں اور مقررین اپنی تقریروں میں استعمال کرتے ہیں،<ref name=fineganp14>{{cite book|title=Language: Its Structure and Use |edition=5th |last=Finegan |first=Edward |year=2007 |publisher=Thomson Wadsworth |location=Boston, MA, USA |isbn=978-1-4130-3055-6 |page=14}}</ref> اس زبان میں متعلقہ زبان کے قواعد صرف و نحو کو مکمل ملحوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، نیز عموماً تمام کتابیں اور لٹریچر اسی معیاری زبان میں شائع کیے جاتے ہیں۔ اس کے برخلاف '''عوامی زبان''' ہوتی ہے جس میں ادب و قواعد کا خیال نہیں کیا جاتا۔
 
 
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[کلاسیکی زبان]]
* [[ادبی زبان]]
* [[قومی زبان]]
* [[غیر معیاری زبان]]
* [[دفتری زبان]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
 
 
[[زمرہ:لسان]]
[[زمرہ:لسانیات]]
[[زمرہ:سماجی لسانیات]]
[[زمرہ:تنوع و اسلوب زبان]]
[[زمرہ:معیاری زبانیں|*]]
[[زمرہ:لسانی ثنویت]]
[[زمرہ:زبان بمقابلہ لہجہ]]