"حجر بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (20) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 48:
| box_width =
}}
حجر بن عدی صحابیٔ رسول {{درود}} تھے۔ ان کو الکندی اور الادبار بھی کہا جاتا تھا۔<ref>ا العقد الفرید۔ از این محمد احمد الربانی۔ انگریزی ترجمہ از بولاتا تیسری جلد طبع 2007۔ مزید تفصیل انگریزی وکی سے</ref> آپ عدی بن حاتم طائی کے بیٹے تھے۔ آپ کا جھگڑا [[زیاد بن سمیہ]] سے ہوا جب زیاد حضرت علی کو برا بھلا کہہ رہا تھا۔ آپ کو معاویہ بن ابی سفیان نے ان کے ساتھیوں سمیت قتل کروا دیا تھا۔<ref>البدایہ والنہایہ از ابن کثیر جلد 6 </ref> اس قتل کی پیشگوئی حضور {{درود}} نے کی تھی۔ ابن کثیر نے البدایہ والنہایہ میں بیان کیا کہ حجر بن عدی کے قتل کے بعد معاویہ بن ابی سفیان سے حضرت عائشہ نے پوچھا کہ اے معاویہ تجھے کسی بات نے اہل عذراء یعنی حجر بن عدی اور ان کے ساتھیوں کے قتل پر آمادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ان کے قتل میں امت کی اصلاح اور ان کی زندگی میں امت کی خرابی دیکھی ہے۔ اس پر حضرت عائشہ سے نے فرمایا کہ میں نے آنحضرت {{درود}} کو بیان کرتے سنا کہ عنقریب عذراء میں کچھ لوگ قتل ہوں گے جن کی خاطر اللہ اور آسمان والے غصے ہو جائیں گے۔<ref>البدایہ والنہایہ از ابن کثیر جلد 6 </ref>
 
== حوالہ جات ==
<references/>