"املا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وضاحت: معمولی
سطر 3:
==وضاحت==
لفظ کے صحیح املا کو ان چار باتوں سے سمجھا جا سکتا ہے:
# کسی لفظ میں جن حرفوں کو آنا چائیے، وہی لکھے گئے ہوں۔ جیسے تلاطم میں پہلا حرف '''ت''' ہے، اگر اس کو '''طلاطم''' لکھا جائے یااور '''گزرنا''' میں دوسرا حرف زے ہے اگر اس کو "گذرنا" یعنی زے کے بجائے ذال سے'''گذرنا''' لکھنا۔تولکھا، تو یہ غلط املا ہو گا۔
# لفظ میں حرفوں کو جس ترتیب سے آنا چائیے، اسی ترتیب کے ساتھ آئے ہوں۔
# نقطے صحیح جگہ رکھے گئے ہوں۔