"ہاچیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
| resting_place_coordinates =
| relativeage =
| nationality = Japanجاپانی
| occupation =
| employer =
سطر 34:
| website =
}}
{{Nihongo|'''Hachikō'''|ハチ公|extra=نومبر 10, 1923 – مارچ8, 1935}}ایک جاپانی پروفیسر کا اتیکا نسل کا پالتو کتا تھا جو کہ اوداتی شہر کے نزدیک ایک فارم میں پیدا ہوا۔وہ جاپان میں اپنی وفاداری کے حوالے سے جانا جاتا ہے جسکی وفا اسےاسکے مالک کے وفات کے بھی کئی سال بعد اپنی موت قائم رہی۔جاپان میں اسے chūken Hachikō (忠犬ハチ公, "وفادار کتا ہاچیکو") کے نام سے جانا جاتا ہے۔
== زندگی ==
 
سن 1924 میں ہیڈسبرو اوینو نامنامی شعبہ ذراعت کے ایک جاپانی معلم نے ہاچیکو کو بطور پالتو کتے کے اپنا لیا۔اپنے مالک کی زندگی میں روز یہ کتا انھیں قریبی ریلوے سٹیشن تک چھوڑنے جایا کرتا تھا جہاں سے مالک ٹوکیو کے جامعہ کے لئے روانہ ہوتا۔ یہ عادت مئی 1925 تک جاری رہی پھر اس کا مالک واپس نا لوٹا کہتے ہیں کہ انھیں دماغ کی نص پھٹنے کے سبب موت ہوئی تھی اور وہ اس سٹیشن پر آنے سے قبل ہی کتے کو داغ مفارقت دے گئے لیکن کتا بدستور وہاں انتظار کے لئے موجود تھا اور اگلے نوسال نو مہنےمہینے اور پندرہ دنوں تک یہ کتا اپنے مالک کے انتظار میں وہاں ٹھیک اسی وقت موجودآموجود ہوتا۔
 
بہت سے لوگ سٹیشن پر موجود اپنے مالک کے انتظار میں بیٹھے اس کتے کو دیکھتے تھے اور ان میں سے کئی لوگوں نے اس کتے کو اس کے مالک کے ہمراہ بھی بارہا مواقع پر اسے دیکھا تھا لیکن اس کتے نے لوگوں کی توجہ اس وقت کھینچ لی جب 4 اکتوبر 19421942کو اساہی شمبون نامی اخبار میں اس متعلق ایک مضمون چھپی پھر لوگ اسے دیکھنے آیا کرتےآتے اور اپنے ساتھ اس کے لئے خوراک بھی لایا کرتے تھے۔
[[زمرہ:جاپان میں 1930ء کی دہائی]]
[[زمرہ:جاپان کی ثقافتی تاریخ]]