"274301 ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
حوالہ جات کا اندراج |
||
سطر 32:
== دریافت ==
اس سیارچے کی دریافت [[یوکرائن]] میں واقع اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ کے فلکیات دانوں نے کی، یہ اس ملک کی واحد نجی رصدگاہ ہے<ref name="regio"/> جس نے 2003ء سے لے کر آب تک 90 سے زیادہ سیارچوں کو دریافت کیا ہے۔<ref name="mp_discs"/> اس کا سب سے پہلے مشاہدہ اندرشیوکا کی ٹیم نے 25 اگست 2008ء میں 22:47 بجے (یوکرائن کے معیاری وقت کے مطابق) کیا۔<ref name="mpc_page"/> اس کو اگلی رات میں بھی دیکھا گیا اور اس وقت اس کا عارضی نام 2008 QH24 رکھ دیا
==نام==
سیارچے کا "ویکیپیڈیا" نام رکھنے کا کمیٹی برائے صغیر اجسام فہرست کا فیصلہ صغیر سیارہ سرکلر میں 27 جنوری 2013ء میں شایع ہوا۔<ref name="MPC82403"/> یہ نام [[یوکرائن
نام دینے کا رسمی اعلان کچھ یوں ہے:
{{اقتباس|ویکیپیڈیا ایک آزاد، نقل کی اجازت دینے والی، شراکتی تدوین ہونے والی آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے جس کا اجراء 2001ء میں کیا گیا۔ اس کی تالیف کے 11 برسوں میں یہ سب سے بڑی حوالہ جاتی کام کی جگہ اور انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ بن گئی ہے۔ دنیا بھر کے سرگرم کارکنوں کی مدد سے اس کو 270 سے زائد زبانوں میں بنایا گیا ہے۔ - بین الاقوامی فلکیاتی یونین 13 جنوری 2013ء <ref name="JPLsmallbody"/><ref name="MPC82403"/>}}
==مزید دیکھیے==
|