"274301 ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{Infobox planet
| name = 274301 ویکیپیڈیا
| image = [[Fileملف:Orbit of 274301 Wikipedia.svg|320px|274301 ویکیپیڈیا کا محور]]
| discovered = 25 اگست 2008
| discovery_site = اندرشیوکا رصدگاہ <ref name="JPLsmallbody" />
| mp_name = 274301 ویکیپیڈیا
| mp_category = [[سیارچوں کی پٹی]]
| alt_names = {{mp|2008 QH|24}}, {{mp|2007 FK|34}}, {{mp|1997 RO|4}}
| orbit_ref = <ref name="JPLsmallbody" />
| epoch = [[Julian day|JD]] 2456400.5 {{Nowrap|(April 18, اپریل 2013)}}
| aphelion = {{Convert|2.7304718|AU|km|abbr=on|lk=on}}
| perihelion = {{Convert|2.0353200|AU|km|abbr=on}}
| semimajor = {{Convert|2.3828959|AU|km|abbr=on}}
| eccentricity = 0.1458628
| period = 1343.5568 [[دن]]s<br />3.68&nbsp;[[julian year (astronomy)|yearsسال]]
| avg_speed =
| inclination = 6.72984°
سطر 19:
| mean_anomaly = 105.33152°
| arg_peri = 139.63634°
| dimensions = 1–2&nbsp;کلو kmمیٹر (mean diameter)<ref name="nbcnews20130205" />
| mass =
| density =
سطر 29:
| abs_magnitude = 16.9
}}
'''274301 ویکیپیڈیا''' (عارضی مراتب: 2008 QH24، 2007 FK34، 1997 RO4) ایک [[سیارچہ]] ہے جو [[سیارچوں کی پٹی]] میں چکر لگا رہا ہے۔ یہ سیارچہ اگست 2008ء میں [[اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ]] میں دریافت ہوا تھا۔<ref name="mpc_page" /> اس سیارچے کا نام جنوری 2013ء میں آن لائن انسائکلوپیڈیا [[ویکیپیڈیا]] کے اعزاز میں رکھا گیا۔<ref name="MPC82403" />
 
== دریافت ==
اس سیارچے کی دریافت [[یوکرائن]] میں واقع اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ کے فلکیات دانوں نے کی، یہ اس ملک کی واحد نجی رصدگاہ ہے<ref name="regio" /> جس نے 2003ء سے لے کر آب تک 90 سے زیادہ سیارچوں کو دریافت کیا ہے۔<ref name="mp_discs" /> اس کا سب سے پہلے مشاہدہ اندرشیوکا کی ٹیم نے 25 اگست 2008ء میں 22:47 بجے (یوکرائن کے معیاری وقت کے مطابق) کیا۔<ref name="mpc_page" /> اس کو اگلی رات میں بھی دیکھا گیا اور اس وقت اس کا عارضی نام 2008 QH24 رکھ دیا گیا۔<ref name="mps_255948" /> جب اندرشیوکا کی ٹیم نے اس کو دوبارہ 6 ستمبر کو دیکھا تو اس سیارچے کے مدار کا انہوں نے درست حساب لگا لیا۔ یہ معلوم ہوا کہ سیارچہ 2008 QH24 وہی 1997 RO4 اور 2007 FK34 سیارچہ ہے جس کو کوسولس - او ڈی اے ایس (فرانس)، ماؤنٹ لیمون سروے اور اسٹیورڈ رصدگاہ (دونوں یو ایس کی ریاست ایریزونا میں واقع ہیں) نے پہلے بھی دیکھا تھا۔<ref name="mpc_page" /> 18 اپریل 2011ء سیارچے کو 274301 عدد دیا گیا۔<ref name="mpc_74684" /> سیارچے کی اجزائے ترکیبی معلوم نہیں ہے تاہم لگتا ہے کہ یہ سیارچوں کی پٹی میں موجود دوسرے سیارچوں کی طرح چٹان اور دھاتوں سے مل کر بنا ہوگا۔<ref name="NEWSru" />
 
== نام ==
سیارچے کا "ویکیپیڈیا" نام رکھنے کا کمیٹی برائے تسمیہ صغیر اجسام کا فیصلہ صغیر سیارہ سرکلر میں 27 جنوری 2013ء میں شائع ہوا۔<ref name="MPC82403" /> یہ نام [[یوکرائن ویکیمیڈیا]] بورڈ کے رکن ایندری مکوخا نے تجویز کیا تھا۔ اس نام کو رصدگاہ کے مالک [[یوری آئیواش چینکو]] نے پیش کیا۔<ref name="regio" />
 
نام دینے کا رسمی اعلان کچھ یوں ہے:
 
{{اقتباس|ویکیپیڈیا ایک آزاد، کاپی لیفٹ، مشترکہ طور پر تحریر کیا جانے والا آن لائن دائرۃ المعارف ہے جس کا اجرا 2001ء میں کیا گیا۔ اس دائرۃ المعارف کے اجرا کے 11 برسوں بعد یہ دائرۃ المعارف عظیم مرجعی کاموں میں سے ایک اور انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ بن گئی ہے۔ دنیا بھر کے سرگرم کارکنوں کی مدد سے اس کو 270 سے زائد زبانوں میں تیار کیا گیا ہے۔
- بین الاقوامی فلکیاتی یونین 13 جنوری 2013ء <ref name="JPLsmallbody" /><ref name="MPC82403" />}}
 
== مزید دیکھیے ==
* [[چھوٹے سیاروں کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==
{{Reflist|30em|refs=
<ref name="JPLsmallbody">{{JPL small body|id=2274301}}</ref>