"اہل کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آسمانی کتابوں کو ماننے والے اسلام کے نزدیک اہل کتاب سے [[عیسائی]] اور [[یہودی]] مراد ہیں جن کے پاس آسمانی صحیفے آئے اور بعد میں مسخ ہوگئے۔ قرآن شریف نے ان لوگوں اور کفار میں فرق رکھا ہے۔ مسلمانوں کی اطاعت اختیار کرلینےکر لینے کے بعد کفار کے مقابلے میں ان کو زیادہ مراعات دی جاتی ہیں۔ ان کو بجائے ذمی کے معاہدین کے نام سے خطاب کیاجاتاکیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو ان کے ساتھ (حلال کی پابندی کے ساتھ ) کھانے اوراناور ان کی عورتوں سے شادی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ رسول خدا {{درود}} نے ان کےحقوقکے حقوق کی نگہداشت کی تاکید فرمائی ہے۔ بعض لوگ [[پارسی|پارسیوں]] کو بھی اہل کتاب میں شمار کرتے ہیں۔ اور [[ژند]] کو بھی آسمانی کتاب سمجھتے ہیں۔
 
[[Category:اسلام]]
 
[[en:People of the Book]]