"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد، اضافہ مواد
سطر 24:
::میرے نزدیک تو کتاب مقدس کی جگہ صرف بائبل کا لفظ استعمال کیا جائے، دیکھیے [[قرآن]] کا مضمون صرف قرآن کے نام سے ہے۔ خود [http://www.mik.org.pk/understanding_the_bible.htm پاکستانی مسیحی کتب ] میں بائبل کا لفظ ہی لکھا ہوتا ہے، [http://www.pbs.org.pk/publishing.php?PageValue=Publishing سوائے شائع شدہ بائبل کے، جہاں پر اسے بطور تعظیم کتاب مقدس لکھا جاتا ہے]، ورنہ یہ اسم معروفہ (مسیحیت میں) نہیں ہے، بلکہ ایسے ہی لفظ ہے جیسے کوئی مسلمان کلام مقدس کہے تو اس سے مراد قرآن لیا جاتا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 17:19, 30 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
:::'''مسیحی کتب کا حوالہ تو کوئی مان نہیں رہا''' - تو اور یہ سب کیا ہے۔ کہاں سے '''کتاب مقدس''' کی اصطلاح آئی ہے۔ جس کو وہ مقدس کہیں وہ مقدس باقی غیر مقدس۔ ویسے دوسرے لوگ جو یہاں موجود ہیں وہ بھی شاید آپ جتنا علم نہ رکھتے ہیں لیکن وہ شکارپور سے نہیں آئے۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 05:02, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
::::'''یہود کی بھی اردو کتب بتا دیں جن میں وہ اس کو بائبل کہتے ہیں'''
جب آپ اس طرح کا جواب عنایت کریں گے تو، '''مسیحی کتب کا حوالہ تو کوئی مان نہیں رہا''' جیسا جواب آئے گا۔ میں کتب کا حوالہ دے رہا ہوں، آپ منطق بیان کر رہے ہیں۔ یہود کی کتاب کے لیے مسیحی اصطلاح استعمال نہیں ہو سکتی، ورنہ تو تناخ بھی نہیں کہنا چاہیے، تناخ بھی انہی کتب کا مجموعہ ہے، جس کو آپ عبرانی کتاب مقدس کہہ رہے ہیں۔ بات کسی جیز کو تقدیس دینے کی نہیں ہے۔ مستعمل اصطلاح کی ہے۔ عربی ویکی والوں ‎سے ہی پوچھ لیں کہ، وہ کتاب عبری کیوں لکھ رہے ہیں۔ جب کہ بائبل کا مضمون انھوں نے بھی کتاب مقدس کے نام سے لکھا ہوا ہے۔ میں نے علم کا دعوی{{ا}} کیا یا نہیں، لیکن آپ نے حوالہ جات کو خوب نظر انداز کیا، ٹھیک ہے، اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ لیکن اس اصول کو یا د رکھیے گا، جو آپ نے یہاں اس بحث میں بطور دلیل پیش کیا ہے، کیوں کہ کسی دوسرے مقام پر۔ اسی کو دلیل بنایا با سکتا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:40, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "عبرانی بائبل" پر