"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تجویز
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
:::::::: اس موضوع پر رائے شماری کرنے والوں سے پوچھیں۔ خود ساختہ اردو کیا ہوتی ہے؟ کیا اسے کسی ویکیپیڈیا صارف نے گھڑا ہے۔ کتاب مقدس کا ایک حصہ غیر مقدس کیوں ہے۔ آپ نے صرف عبرانی بائبل پر کیوں طبع آزمائی کی۔ کیا تب آپ کو پتا نہیں تھا کہ اردو ویکیپیڈیا پر '''کتاب مقدس''' استعمال ہو رہا ہے۔ درجنوں کتابوں کا حوالہ بھی آپ نے ہی دیا تھا۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 08:27, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
میری کسی ایک دلیل یا حوالے کا جواب نہیں دیا گیا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ آپ '''عبرانی کتاب مقدس''' کا لفظ مجھے دکھا دیں بات ختم۔ ترجمہ نہیں اصطلاح کی بات ہے۔ مسیحی کتب کا حوالہ اس لیے دیا، کویں کہ اردو میں عبرانی بائبل پر صرف انہی کی کتب میں کچھ لکھا جاتا ہے۔ وہ عبرانی بائبل کو غلط نہیں کہتے، بلکہ اس کا نام وہ ہمیشہ عبرانی بائبل استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں کہیں پر بھی، عبرانی کتاب مقدس کا لفظ آپ مجھے دکھا، میں اپنی بات سے رجوع کر لوں گا، اور غلطی مان لوں گا۔ مسلمان بھی کتاب مقدس کہتے اور کلام مقدس کہتے ہیں (مگر قرآن کو) نہ کہ بائبل کو، انگریزی ویکی والے بھی جانتے ہیں کہ تمام مسیحیوں کے نزدیک یہ ہولی بائبل ہے، مکر وہ صرف اسے بائبل لکھ رہے ہیں۔ اردو اور عربی ویکی والے جانتے ہیں کہ مسلمان بھی قرآن مقدس لکھتے اور بولتے ہیں، مگر [[قرآن]] کے ساتھ ویکی اصول کے مطابق مقدس نہیں لکھا گیا۔ اردو شائ‏ع شدہ انجیل کے سرورق پر انجیل مقدس لکھا جاتا ہے۔ تو اسے بھی [[کتاب مقدس]] کے تبادلۂ خیال کے مطابق انجیل مقدس کیا جائے اور توریت و زبور کے ساتھ بھی شریف اور مقدس کا لاحقہ بزھا دیا جائے۔ عربی اور فارسی ویکی پر کتاب مقدس کا تبادلۂ خیال دیکھیے، وہاں بھی مجھے جیسے کئی جہلا کتاب مقدس کے عنوان کو ویکی اصول کے منافی قرار دیتے رہے ہیں۔ اگر میری بات مسیحی نقطۂ نظر کی وجہ سے غیر مقبول قرار پاتی ہے تو، کیا میں کتاب مقدس کے تبادلۂ خیال کو کیا نظر انداز کر کے، اسے مسیحی نقطۂ نظر قرار دے کر، اس کا عنوان بائبل کر دوں!--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:27, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
: کتاب مقدس مسیحی نقطۂ نظر ہے آپ اپنی درجن بھر کتابوں سے رجوع کریں ۔ تبادلۂ خیال کے صفحہ پر بائبل کو "کتاب مقدس" کہنے پر اتقاق ہوا۔ ظاہر ہے یہود تو اپنے دین کی تبلیغ مسیحیوں یا مسلمانوں کی طرح نہیں کرتے اس لیے اردو میں تبلیغی مواد بھی موجود نہیں۔ تو آپ کے کہنے کے مطابق (درجن بھر حوالوں کے ساتھ) صرف Bible کتاب مقدس ہے۔ Hebrew Bible جو کہ اس کا حصہ ہے نام میں Bible ہے، لیکن اس کو کتاب مقدس نہیں کہا جا سکتا کیونکہ مسیحی ایسا نہیں کہتے۔ یہود نے اس کا اردو ترجمہ اور نام نہیں دیا اس لیے اس کے لیے مسیحیوں کا دیا ہو نام استعمال ہو گا۔ عربی کا حوالہ دیا فارسی کا کیوں نہیں دیا۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 09:56, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "عبرانی بائبل" پر