"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 66:
==== وجوہات ====
* {{خیال|}} کتاب مقدس کو ضد ابہام صفحہ قرار دیا جائے، اور اس کو بھی بائبل لکھا جائے، اور مضمون کو عبرانی بائبل لکھنے کی وجہ ہی یہی تھی کہ عوام عبرانی کتاب مقدس کو نہیں جانتے، وہ بائبل کو جانتے ہیں۔ نہ ہی عبرانی کتاب مقدس کا لفظ کسی بھی چھپا ہوا میری نظر سے گزرا، میں نے نیٹ پر بھی بہت تلاش کیا، مگر مجھے نہیں ملا۔ اس کے مقابل، عبرانی بائبل کا لفظ مجھے درجن بھر کتب میں ملا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:27, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
* جیسا کہ امین بھائی نے بتایا ہے کہ Hebrew Bible کے لیے عبرانی بائبل سے ہی سرچ کریں گے نہ کہ عبرانی کتاب مقدس، اسی طرح Bible کے لیے بائبل سے ہی سرچ کریں گے نہ کہ کتاب مقدس۔
 
====تائید====
واپس "عبرانی بائبل" پر