"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م ے
سطر 14:
|prizes = 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient، [[MacArthur Fellows]]
}}
'''نرگس مولولہ''' {{انگریزی نام|Nergis Mavalvala}} ایک [[پاکستانی امریکی]] [[فلکی طبیعیات|فلکی طبیعیات دان]] ہیں۔ یہ [[ثقلی امواج]] میں اپنی تحقیق سے جانی جاتی ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں، ایک [[پارسی]] ([[زرتشتیت]] کی پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول '''کانونٹ آف جےسس اینڈ میری''' میں تعلیم حاصل کی، [[1986ء]] میں [[امریکا]] چلی گئیں، جہاں '''ویلےسلی کالج''' سے تعلمتعلیم حاصل کی، ازاں بعد [[میسا چوسٹس ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ]] (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی [[پی ایچ ڈی]] مکمل کیا۔<ref>{{Cite web|title = Just Herself|url = http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website = www.sciencemag.org|access-date = 2016-02-12}}</ref>