"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
{{Infobox person
| name = صوفی تبسم ਸੂਫ਼ੀ ਤਬੱਸੁਮ<br />
| image = Sufi Tabassum.jpg
| pseudonym =
سطر 9:
| birth_place = [[امرتسر]], [[برٹش پنجاب]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1978|2|7|1899|08|4}}
| death_place = [[لاہور]],، [[پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]
| nationality = [[پاکستان|پاکستانی]]ی
| genre = [[فکشن]]
| subject = [[ادب]]
سطر 20:
| website =
}}
'''صوفی غلام مصطفٰی تبسم''' [[اردو]]، [[پنجابی]] اور [[فارسی]] زبانوں کے شاعر تھے.آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ [[نظم]] ہو یا [[نثر]]، [[غزل]] ہو یا [[گیت]]، [[ملی نغمے]] ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے [[پاک فوج]] کیلئے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
=== نمونہ اشعار فارسی= ==
بس آہ کشیدم و بیاری نرسید <br />
بس ناله زدم به غمگساری نرسید<br />
صد اشک فروچکید از دو چشمم<br />
یک قطره بدامن نگاری نرسید
{{نامکمل}}
{{توجہ}}
 
==مزید دیکھئے==
https://en.wikipedia.org/wiki/Ghulam_Mustafa_Tabassum
 
 
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]
[[زمرہ:لاہور کے شعراء]]
 
[[زمرہ:برطانوی ہند کے شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
سطر 48 ⟵ 41:
[[زمرہ:پاکستانی شعراء]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
[[زمرہ:مدیر]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]