"روبن گھوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ء
سطر 10:
| alias =
| birth_place = [[بغداد]]
| birth_date = 19391939ء
| death_date = {{death date|2016|2|13}} (سال 76)<ref>http://www.thenewstribe.com/2016/02/13/famous-musician-robin-ghosh-passes-away/</ref>
| death_place = [[ڈھاکہ]]
سطر 26:
}}
 
'''{{عنوان}}''' پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار ہیں۔ 70 اور 80 کی دہائی میں [[مغربی پاکستان]] اور [[مشرقی پاکستان]] میں بننے والی فلموں کے موسیقار ہیں۔ مشہور اداکارہ[[شبنم (اداکارہ)|اداکارہ شبنم]] انکی اہلیہ ہیں۔رابن گھوش بنگلہ دیش میں مقیم تھے اورانکا انتقال 13 فروریفروری، 2016 ء کوڈھاکہ میں ہوا۔<ref>http://www.dawnnews.tv/news/1033400/</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
رابن گھوش کے والد انٹرنیشنل ریڈ کراس سے منسلق تھے۔انکی عراق تعیناتی کے دوران 19391939ء میں رابن گھوش کی پیدائش ہوئی اور چھ سال کی عمر میں وہ اپنے والدین کے ساتھ بنگال ،ڈھاکہ میں آ کر رہنے لگے۔یہیں پر ان کو موسیقی میں دلچسبی پیدا ہوئی اور انھوں نے ڈھاکہ سے موسیقی میں تعلیم حاصل کی۔
 
== گھریلو زندگی ==
رابن گھوش نے اداکارہ شبنم سے شادی کی اور 19961996ء میں وہ اور شبنم پاکستان سے بنگلہ دیش منتقل ہو گئے۔
 
== فلمی کیرئیر ==
رابن گھوش نے فلمی گانوں کیلئے موسیقی ترتیب دینے کا آغاز بنگالی فلموں سے کیا۔ 19611961ء میں فلم "چندا" ان کے کیرئیر کی پہلی اردو فلم تھی۔ان کے فنی کیرئیر کی سب سے مشہور فلم آئینہ ہے۔
 
== نگار اعزاز ==