"میرل اسٹریپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
'''میری لوئیس "میرل" اسٹریپ''' (Mary Louise "Meryl" Streep) ایک [[امریکی]] [[اداکارہ]] ہے جو تین بار [[اکیڈمی ایوارڈز]] جیت چکی ہے۔ اسے "اپنی نسل کی بہترین اداکارہ" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ {{sfn|Hollinger|2006|pp=94–5}}
 
==جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت ==
حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور [[ہالی وڈ]] ستاروں نے، جن میں [[میرل اسٹریپ]]، کیٹ وینسلیٹ اور [[ایما تھامپسن]] شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر [[2015ء]] میں آیا تھا۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D9%82%D8%B1%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92/a-18642829 ’جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دیا جائے‘]</ref>
 
== حوالہ جات ==