"زند خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''خاندان زند''' (Zand dynasty) ({{lang-fa|سلسله زندیه}}; {{audio|zand.ogg|سنیے}}) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{تاریخ ایران}}
'''خاندان زند''' (Zand dynasty)
({{lang-fa|سلسله زندیه}}; {{audio|zand.ogg|سنیے}}) ایک ایرانی [[شاہی خاندان]] تھا جس کی بنیاد [[کریم خان زند]] نے رکھی۔ ابتدائی طور پر [[اٹھارویں صدی]] میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے [[ایران]] کے علاوہ [[آذربائیجان]] اور [[عراق]] اور [[آرمینیا]] کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔