"جیمز ششم اور اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ جیمز کو بدون رجوع مکرر بجانب جیمز ششم اور اول منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:James I of England 404446.jpg|thumb|left|جیمز]]
'''جیمز ششم اور اول''' (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا [[بادشاہ]] تھا۔ بطور '''جیمز ششم''' [[24 جولائی]] [[1567ء]] سے وہ [[فہرست اسکاٹش شاہی حکمرانان|سکاٹ لینڈ]] کا بادشاہ جبکہ بطور '''جیمز اول''' وہ [[24 مارچ]] [[1603ء]] سے اپنی وفات تک وہ [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|انگلستان]] اور [[آئر لینڈ کی بادشاہت|آئر لینڈ]] کا بادشاہ بھی تھا۔
James
 
[[انگلستان]] کے دو بادشاہوں کا نام۔ [['''جیمز اول]]''' (1566۔1625ء) میری ملکہ [[سکاٹ لینڈ]] کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہوگئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔
 
[[جیمز دوم]] 1633ء۔ 1701ء) [[چارلس اول]] کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 1685ء میں اپنے بڑے بھائی چارلس دوم کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1688ء کی عوامی بغاوت کی وجہ سے تخت چھوڑ کر فرانس بھاگ گیا۔