"جیمز ششم اور اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:James I of England 404446.jpg|thumb|left|جیمز]]
'''جیمز ششم اور اول''' (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا [[بادشاہ]] تھا۔ بطور '''جیمز ششم''' [[24 جولائی]] [[1567ء]] سے وہ [[فہرست اسکاٹش شاہی حکمرانان|سکاٹ لینڈ]] کا بادشاہ جبکہ بطور '''جیمز اول''' وہ [[24 مارچ]] [[1603ء]] سے اپنی وفات تک وہ [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|انگلستان]] اور [[آئرفہرست لینڈآئرش کیشاہی بادشاہتحکمرانان|آئر لینڈ]] کا بادشاہ بھی تھا۔
 
'''جیمز اول''' (1566۔1625ء) میری ملکہ [[سکاٹ لینڈ]] کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہوگئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔