"اپریل فول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: clean up, replaced: ← (3) using AWB
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name=اپریل فول
|image=[[ملف:Aprilsnar 2001.png|250px]]
|caption=An April Fools' Day hoax marking the construction of the [[Copenhagen Metro]] in 2001
|nickname=All Fools' Day
|observedby=
|date=1 پریل
|duration=1 دن
|frequency=سالانہ
|scheduling=ہر سال اسی دن
|observances=مزاح
|type=ثقافتی، مغربی
|significance=عملی شرارتیں
|relatedto=
}}
'''اپریل فول''' دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے۔ اسکا خاص دن [[اپریل]] کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ [[یورپ]] سے شروع ہوا{{cn}} اور اب ساری دنیا میں مقبول ہے۔ 1508 سے 1539 کے ولندیزی اور فرانسیسی ذرائع ملتے ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا۔ [[برطانیہ]] میں اٹھارویں صدی کے شروع میں اس کا عام رواج ہوا۔