"قانون لینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[مزمل جنید]] آرائیں کا نظریہ براے:
 
Lenz's law
 
لینز کا قانون Heinrich Lenz نے 1834 میں بنایا تھا۔ اسکے مطابق برقی مقناطیسی امالے electromagnetic induction کی وجہ سےبننے والی امالی [[برقی رو]] induced [[current]] کی سمت ہمیشہ ایسی ہوتی ہےکہ اسے پیدا کرنے والی حرکت یا تبدیلی کی مخالفت ہوتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ایک برقی جنیریٹر ایک دفعہ اسٹارٹ کرنے کے بعد بغیر ایندھن خرچ کیئے ہمیشہ ہمیشہ بجلی مہیا کرتا رہتا جو ناممکن بھی ہے اور [[قانون بقائے توانائی]] کے خلاف بھی ہے۔