"مرابحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 9 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1953467 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{فقہ-اقتصاد}}
کوئی چیز خریدی اوراس پرکچھ اخراجات کیے پھرقیمت اور اخراجات کوظاہر کر کے اس پر نفع کی ایک مقدار بڑھا کراس کوفروخت کردینا اسے مرابحہ کہتے ہیں۔ <ref> بہار شریعت ،ج2،حصہ 11،ص739</ref>
 
 
== تعریف ==
[[مرابحہ]] ، ایک مخصوص قسم کی تجارت ہے ، جو تابع [[شریعت]] ہے ۔اس میں ایک فروخت کنندہ اپنا مال بیچنے سے پہلے صاف طورپر یہ کہ کہہ دیتاہے کہ اس نے اس شئے کو کس قیمت پر خریدا تھا اور یہ فروخت کنندہ اس شئے پر اس کو حاصل ہونے والے منافع کا اظہار بھی خریدنے والے پر کر دیتا ہے ۔ا سلامی مالیاتی اداروں کے زیر عمل ایک انتہائی مقبول طریقہ ہے جس کے ذریعہ [[سود]] سے پاک رقمیرقم لین دین کو فروغ دیا جاتا ہے اس طریقہ کو بالعموم ، [[اثاثہ]] جات و جائیداد کے لیے مالیہ کی فراہمی،[[مائیکروفنانس]] اور اشیاءکی درآمد و برآمد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ زائد از 100 [[کھرب]] [[ڈالر]] مالیاتی اشیاء کا مرابحہ بحالت موجودہ خلیج اور دیگر علاقوں میں سب سے زیادہ مقبول اور زیر استعمال اسلامک رقمیرقم مارکیٹ پراڈکٹ ہے ۔ <ref>''' خبر رساں ایجنسی۔اے پی ایس''' </ref>